Damadam.pk
Hafsa_me's posts | Damadam

Hafsa_me's posts:

Kon Roya hay , Kon Soya hay
Raat Rakh leti hy bharam sab ka "
H  : Kon Roya hay , Kon Soya hay Raat Rakh leti hy bharam sab ka " - 
دل سب کا کرتا ہے رنگوں کو دیکھنے کا پہننے کا لیکن اختیارات اور نصیب سے ہار جاتا ہے انسان...!! 🖤
H  : دل سب کا کرتا ہے رنگوں کو دیکھنے کا پہننے کا لیکن اختیارات اور نصیب سے ہار - 
Beautiful People image
H  : سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے..!! بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا - 
Hafsa_me
 

روح افزا والی کہانی سے پردا اٹھانے کا وقت آگیا 😅
😁😁
ایک لڑکی تھی فزا👩⚕️😪 تم کو پتا ہے یہ جو فزا تھی ایک لڑکے سے پیار👩❤️👨 کرتی تھی پر اس کے گھر والے ⁦👩👩👧👧⁩ان کو ایک نہیں ہونے دیتے تھے لڑکی کے پورے 6 ہٹے کٹے بھائی👬👬👬 تھے اُنہوں نے لڑکے کو پکڑ کے ایک ریگسان میں چھوڑ دیا اور اس کی ویڈیو بنا کے لڑکی کو دکھائی وہ بیچارہ پیاسا ہی مرگیا😱 یہ دیکھ کر لڑکی کی روح نکل گئی 😪 اور اس کی روح اسی گھر میں بھٹکتی تھی⁦🧟♂️⁩ گھر والوں کو پریشان کرتی تھی انہوں نے ایک بزرگ کو بلایا 🧙اس نے لڑکی کی روح کو ایک بوتل میں بند کردیا 🍾اور کہا بچہ آج سے اس بوتل کا نام روح افزا ہے 🤤 اور گھر والوں کو ہدایت دی اس بوتل کی کاپیاں بنا کر بیچی جائے تاکہ فزا کی روح کو سکون آئے⁦✌️⁩🤭🤤
اب پتہ چل گیا کس کی روح ہے 🥀😕😕