Damadam.pk
Hafsakhan-pk's posts | Damadam

Hafsakhan-pk's posts:

جب عشق میں اپنی ہستی کا احساس مٹایا جاتا ہے
پهر جس کی تمنا ہوتی ہے ہر شے میں وہ پایا جاتا ہے
H  : جب عشق میں اپنی ہستی کا احساس مٹایا جاتا ہے پهر جس کی تمنا ہوتی ہے ہر شے - 
Hafsakhan-pk
 

قرآنِ مجید کا ایک پارہ کتنے منٹ میں مکمل ہوتا ہے اس پہ بھی کسی نے کوئی تحقیق کی ہے یا سب گھسی پٹی تحقیقات میں مصروف ہیں ؟؟؟

Hafsakhan-pk
 

ہمیں فکر ہے رب روٹھ گیا ہے اور لوگوں کی مستیاں !!!
پنکھا اتنے سیکنڈ بعد ہلنا بند ہوتا ہے
لوٹا اتنے سیکنڈ میں بھر جاتا ہے
دو کمروں کا جھاڑو دینے میں کتنا وقت لگے گا ؟
؟؟؟ مذاق سوجھ رہا ہے ؟ بنی اسرائیل بنے بیٹھے ہیں نہ شرم نہ حیا ۔
ہمیں نہیں ڈر موت کا بیسوں بار قریب سے دیکھ چکے ہیں روح کا پنجرہ ہے یہ جسم ۔ آزاد ہوجاۓ گی روح کوئی مسلہ نہیں ۔
مسلہ تو ہمیں اس بات کا ہے کہ ہمارا اللّه ناراض ہے خانہ کعبہ بند مساجد بند ہے کوئی در اور ؟ جس پہ تم جاسکو ؟
لاک ڈاؤن ہے مزدوروں کے گھر چولہا ٹھنڈا ۔
ڈاکٹرز دن رات کھپ رہے ہیں ڈاکٹر اسامہ کی ماں سے پوچھو جنہوں نے جوان بیٹا کھو دیا کیا اب بھی مذاق ہے ؟
فیمیل ڈاکٹر اپنے کچھ ماہ کے بچے کو کتنے دنوں سے نہیں ملی کیا اب بھی مذاق ہے ؟
لوگوں کا درد دیکھو محسوس کرو نہیں کرسکتے

Hafsakhan-pk
 

ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺪﻟﮯ ﯾﮧ ﻟﻤﺤﮧ !!.......😍
ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺪﻟﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻤﺎﺭﯼ !!........💜
ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ !!.......❤
ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ💞

Hafsakhan-pk
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﯿﺮﮮ لیے ﻟﮍ ﺟﺎٶﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﺸﻖ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ