*لکھنے لگے تھے آج ہم اپنی غربت پر شاعری!!*
💔
*ورق تو خرید لیا کمبخت قلم فروخت کرنی پڑ گئی!!*
😢
رونا بہت آسان ہے مگر درد کو
اندر چھپا کر مسکرانا بہت مشکل ہے😭😭😭😭
💔💔💔
*میں مروں گی تو فقط دم گھُٹنے سے*
*میرے گلے پہ اُن سارے الفاظ کے نشاں ہوں گے*
*جو میں کبھی کہہ نہیں پائی
💔😢
⟣⃟⸻🌹༻❣️༺🌹⸻⃟⟢
*" قِسمت ہی نہیں کھیلتی! بعض اوقات انسان ہی کھیل جاتے ہیں انسان کے ساتھ! ۔
" 💔🙂*😠
اور پھر رب سے میں نے اُس کے لِیے خوشیاں اور اپنے لِیے صبر مانگ لِیا! ۔ "
💔🙂
🌸🌍🔐♥️jana💔😘stay happy in your life 😍
*😘
اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے ..!
💖🥰🙈*
*💖
اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے ..!*
🙈❤️😍
Jana😘
*میرے بس میں نہیں ورنہ
*میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں
💔😢😒
*سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی کو حالانکہ میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت ہو"
💔😒
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے
💔😢
*_" بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا_* ! ۔ "
💔😒
طرح طرح کے تھے رہبر, سبھی کے پاس مگر
اے متاعِ جاں ! ہم تو, اِک تیرے حوالے تھے
😢💔
جب دل کسی شخص پے ٹھہر جاۓ نا....!!
تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا
Right😍💕❤i m just your jana😘😍
*مُحبت کے سارے رنگوں کے ملاپ سے بنایا گیا ہےوہ* ۔
💯😇
For u jana😘😍💕
اس سے بڑھ کر اور کتنا تجھے قریب لاؤں
🍁🔥
تجھے دل میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا
❤😘
محترم💕😍😉
وہ تھک کے کاندھے سے آ لگا
💞💞😘😍
میں اس تھکن کے ہزار بار صدقے
💞💞😘💕
Jana❤
عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠️♥️♠️
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
💔
بد قسمتی کو یہ بھی گوارا نہ ہو سکا..
😶
ہم جس پہ مر مٹے وہ ہمارا نہ ہو سکا ...
😔
💔😏
اس نے آنکھوں ہی آنکھوں میں پوچھا کون ہو تم
میں نے بھی دل ہی دل میں کہا، آپکی امی کی بہو
Jana 🙈😀😘
*تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی*
*مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا...!
🙃😏*💔💔💔😑jana💔
جس بشر دا بخت عروج تے ہووے
اونوں ہر کوٸ یار بنا لیندا
💸🔥🔥
100%💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain