دنیا میں ایسے مرد بھی موجود ہیں جو سجدوں میں اپنے عشق کے لئیے رویا کرتے ہیں__ جن کی نظریں ہر عورت پر نہیں پڑتی__ جن کے دماغ میں ایک نام، ایک چہرہ اور ایک آواز گونجتی ہے ❤️
There is a channel on YouTube by the name "If vs But" With 1.4Mn subscribers and is vehemently spreading hatred about our Prophet Muhammad PBUH. Please report the channel immediately and ask your near and dear one's to do the same. It's not an option but a duty for every Muslim+human... یوٹیوب پر ایک چینل موجود ہے جس کا نام "If vs But" ہے ، 1.4 ملین صارفین کے ساتھ اور یہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ مواد پھیلارہا ہے۔ براہ کرم فوری طور پر چینل کو رپورٹ کریں اور اپنے قریبی اور عزیز و اقارب کو بھی ایسا کرنے کو کہیں۔ یہ ایک آپشن نہیں ہے بلکہ ہر مسلمان کا فرض ہے
میں چاہتی ہوں میرا ہمسفر ❤️ میرا ہاتھ تھامے اور کہے آؤ نماز پڑھتے ہیں۔۔ مجھے سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام، مجھے قرآن مجید پکڑائے اور کہے کہ آؤ مل کر ہم پڑھتے ہیں۔ مجھے نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا مت کرو۔ مجھے نصیحت کرے کہ میں آخرت کی تیاری کیسے کروں۔۔ اور سب سے اہم یہ کہ۔۔۔۔۔۔ ''میرا نام اپنی دعا میں لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ ہو''۔ وہ مجھے جنت کی راہ پہ اپنے ساتھ لے کر چلے ۔ 😌💕 My fvrt lines....