رات کو اکثر جب میں چاند کو دیکھتا ہوں تو چاند بےحد حسین ،چمکتا ہوا ،خوبصورتی بکھیرتا ہوا نظر آتا ہے ۔ بہت سے شاعروں نے جب اشعار لکھے تو کسی نے محبوب کو چاند سے تشبیہ دی ، توکسی نے استعارے کے طور پر چاند کو استعال کیا ۔ لیکن جب میں چاند کو دیکھتا ہوں تو اس صحابی کا واقعہ یاد آجاتا ہے جو کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں کبھی چاند کو دیکھتا اور پھر پیارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو دیکھتا بار بار دیکھنے کے بعد میں اس نتیجے پہ آیا کہ پیارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم چاند سے ذیادہ خوبصورت ہے ۔ سبحان الله ۔ یا الله! مجھے حضور صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی عشق میں دنیا و آخرت میں دیوانہ بنادیں ۔ آمین🤲🏻 نہ کوئی آپ جیسا تھا نہ کوئی آپ جیسا ہے کوئی یوسف سے پوچھے مصطفی کا حسن کیسا ہے صلی الله علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️....
Anta Noor-u-llahe Fajran🍃🍃 Ji'eta ba'dal usre yusran🌹 Rabb-u-na a'alaka qadran🍃🍃 Ya imam-al-Anbia-e🌹 Anta fil Wujdan-e Hayun🍃🍃 Anta lil-Ayenaine Dhwayun🌹 Anta ind-al Hwade reyun🍃🍃 Anta Hadi wa Safiyun🌹 Ya Habibi🍃Ya Muhammad S.A.W🌹 Ya Nabi(S.A.W)Salam Alaika🌹 Ya Rasool(S.A.W)Salam Alaika🌹 Ya Habib (S.A.W)Salam'Alaika🌹 Swalawatullah Alaika🌹 Ya Habib(S.A.W)Salam Alaika🌹