تھکی تںکی سی اس ہیے یہ دل بہت اداس ہیے کوںی تو درد راس ہیے یہ دل بہت اداس ہیے نڈھال یوں ہوںے کہ سب ضرودتیں ہی مرگیںی نہ بھوک ہیے نہ پیاس ہیے یہ دل بہت اداس ہیے عجیب طرح کے وسوسوں میں گھرگںی ہیے زندگی امید ہیے نہ اس ہیے یہ دل بہت اداس ہیے نہ جاو جسم کے سجے ہوے حسین لباس پہ بدن تو خوش لباس ہیے یہ دل بہت اداس ہیے
کتنی الجھ گی ہںے جداںی میں زندگی وہ شخص جفاکرکے احسان کرگیا میں جس کو بات بات پہ کہتا تھا اپنی جان دیکھو وہی شخص مجھے بے جان کر گیا پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کرگیا
کھرچتا جارہا ہے غم تیرا امزرہی اندرسے کسی دن دیکھنایہ مجھ میں لمبی غارکردے گا اسے جاکریہ مت کہنا کہ میں مشکل میں ہوں مظہر وہ میری زندگی اور بھی دشوار کردے گا