Damadam.pk
Hamdaan___Mustafa's posts | Damadam

Hamdaan___Mustafa's posts:

😍پوچھا جو اس نے کروگے پیار کب تک😍
 😍رکھ کے دل پے ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک😍
😍😍🙈🙈
H  : 😍پوچھا جو اس نے کروگے پیار کب تک😍 😍رکھ کے دل پے ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک😍 - 
کہیں بھی  بوسہ نہیں  لینے دے رہے دلبر__
کمبخت تل ہیں کہ پہرے دار بٹھا رکھے ھیں
H  : کہیں بھی بوسہ نہیں لینے دے رہے دلبر__ کمبخت تل ہیں کہ پہرے دار بٹھا رکھے - 
Hamdaan___Mustafa
 

*شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت❤🔥*

Hamdaan___Mustafa
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

Hamdaan___Mustafa
 

سنو!
"کیا آپ نے 🙂🤔
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی😁 چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😝😂😂😂😂

Hamdaan___Mustafa
 

سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں
جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے۔🙂

اگر عورت کو مرد کی زندگی کی حقیقت سمجھ آ جائے تو وہ روزانہ اللّٰہ پاک کا لاکھوں بار شکر ادا کرے گی کہ اللّٰہ نے اسے عورت بنایا۔۔ 🙏🥀🖤
H  : اگر عورت کو مرد کی زندگی کی حقیقت سمجھ آ جائے تو وہ روزانہ اللّٰہ پاک کا - 
Hamdaan___Mustafa
 

کبھی کسی سے
اتنی شکایت ہوتی ہے کہ!
شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا-😔

Hamdaan___Mustafa
 

Happy Rainy Day

Hamdaan___Mustafa
 

فاصلہ ایسا کے اُسے دیکھ بھی نہیں سکتے،
قربتیں ایسی کہ وہ رَگ رَگ میں رہتا ہے

Hamdaan___Mustafa
 

Good Evening

Hamdaan___Mustafa
 

قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھا
پر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا

Hamdaan___Mustafa
 

💔💔دے کر دلاسے محبت کے 😢😢😢
ZAKII
😢😢😢آج کوئی تنہا چھوڑ گیا ہے💔💔
😐😐😔😔

Hamdaan___Mustafa
 

ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،
اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے ❤