🙄🙄🤔😏😏
ASALLAM O ALAIKUM
kese Ho suB UmeeD karti Hu Khairyat se Hoge 28 Feb ko meri Shadi He Please Ap Sub Meri agay Life ke Liye Dua Kare ke ALLAH PAK mujhe usme khushya de !!!AamEeN
یقین کرو کوٸی کسی کا نہیں ہوتا
💗
دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا
میں بھیک دے کے بھکاری سے بد دعا لوں گا
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آجاۓ
۔
۔💔
شفاء دیتا تھا جس کا مرہمی لہجہ مجھے
وه شخص مجھے بیمار کر چھوڑ گیا
تم نے سوچا بہت مل جاٸیں گے چاهنے والے
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا هے چاهتوں میں بھی
نیت اور سوچ اچهی ہونی چاہیے
باتیں تو کوٸی بھی اچھی کرسکتا ہے
⭐حضرت علی رضہ⭐
کسی انسان کی محبت پانا چاہتے ہو تو اسکو بتادو کیونکہ زندگی موقع کم اور دھوکہ زیادہ دیتی ہے
نفرت گناہ سے کرو گناہگار سے نہیں
شاید وه آپ کی محبت میں آکر گناہ کرنا ہی چھوڑ د ۔۔۔۔۔۔
مجھے انتظار ہے اس وقت کا جب موت کو
مجھ پر رحم آۓ اور مجھے خود میں سمیٹ لے اس خالی وجود کو سانسوں کے ہار سے آزاد کردے اور اس قابل کر دے کہ زمین ایک پناه گاہ میسر اسکے
۔۔۔۔😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain