Turkish Celebs Hamdi.khan : پھر اک روز میں نے مُکمل چھوڑ دیا اس کو وہ مُجھے ہر روز تھوڑا سا چھوڑ جاتا... MORE▼تھا 🦋🍃 - 12 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Hamdi.khan : اِتنا دِل سے گِر چُکا ہے وہ شخص ذمین بھی بن جاۓ تب بھی پاؤں نہ رکھُوں 🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hamdi.khan : ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا آپ کو تو ہم کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے 🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hamdi.khan : آؤ پیدل ہی چل نِکلتے ہیں یہیں چاند تک تو جانا ہے🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hamdi.khan : اس مرد کہ کرب کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا جو دو ایسی عورتوں کہ درمیاں ہو... MORE▼جسے وہ محبت کرتا ہو اور جو اس سے محبت کرتی ہو 🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Hamdi.khan : سانس لینے سے ٹوٹ جاتے ہیں۔!! دل کے رشتے عجیب ہوتے ہیں۔!! 🥃🚬🍃🦋 - 13 months ago FOLLOW 109REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Hamdi.khan : جرم کا پتہ نہیں لیکن الزام بہت ہیں 🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hamdi.khan : ہم جو پھیر لیں نظریں تمہیں پھر کون دیکھے گا 🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hamdi.khan : جب گہرے رشتے ایک دوسرے کا حساب کتاب شروع کر دیں تو نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کسی... MORE▼نے کسی کو کچھ نہیں دیا🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 91REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hamdi.khan : الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں جاو آنکھوں پہ دھیان نہ دو🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hamdi.khan : جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے... MORE▼لیے🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hamdi.khan : شہر میں ایسی کوئی ماہ جبیں بھی تو نہیں رہتی نظم جس پر کہی جائے "الف" سا... MORE▼ناک ہو جس کا تو چہرہ "نون" جیسا ہو حسیں آنکھیں مگر وہ "قاف" کے دو نقطوں کے جیسی ہوں تو گیسوں "لام" جیسے ہوں وہ جس کے عزم کی استقامت بھی "الف" سی ہو ہوں جس کے ہونٹ "ب" جیسے، رُخِ زیبا کے خال و خد ہجے ہوں🦋🍃💕 - 13 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hamdi.khan : یہ دوریاں تو فقط ، ہوش کا تقاضہ ہیں میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم... MORE▼🦋🍃 - 13 months ago FOLLOW 107REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hamdi.khan : سنو تم میرے ہو اور ہمیشہ میرے ہی رہو گے یہ نا حکم ہے، نا التجا۔۔۔. ایک... MORE▼مان ہے. بے نام سا 🦋🍃💕 - 13 months ago FOLLOW 25REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hamdi.khan : آپ کا نظر آنا علاج ہے دل کا میسر رہا کریں کہ میں جی سکوں 🦋🍃❤️ - 13 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hamdi.khan : جب بھی تری قربت کے کچھ امکاں نظر آئے 🌷 ہم خوش ہوئے اتنے کہ پریشاں نظر آئے 🌷 - 13 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hamdi.khan : یہ بھی عجیب دکھ ھے کہ پورے جہان میں نکلا نہ ایک بھی شخص ہمارے مزاج کا💔 - 14 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Hamdi.khan : Bs Etna bht Hy😂...wesy b lydzz 1st✌️☺️ - 15 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT