Damadam.pk
Hamid_Ali22's posts | Damadam

Hamid_Ali22's posts:

Hamid_Ali22
 

السلام علیکم ✨
وہ تمام لوگ جو کہتے ہیں نا ڈپریشن ہو جاتا ہے وہ اللّٰہ سے باتیں کریں اپنے دل کی ہر بات بہت سکون ملے گا آپ کو اور آپ کی پریشانی بھی ختم ہو جائے گی ۔اور جب اللّٰہ کے قریب ہوجاؤ گے اور کسی کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ❣️

Hamid_Ali22
 

*ہے یہی آرزو جو ہو سرخرو❣️*
*ملے دونوں جہاں میں آبرو🤲🏻*
*میں عرض کروں غلام ہوں آپ کا♥️*
*آپ فرمائیں کہ ہم کو قبول ہے🙏🏻😭*
*♥️صَلّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ ♥️*

Hamid_Ali22
 

*لوگوں کو اس بات سے کوئی دلچسپی نہیـــــــــں ... کہ آپ کیا کرتے ہیــــــــں ... ان کو بســـــــــں اس بات سے دلچسپی ہے ... کہ آپ ان کیلئے کیا کرتے ہیـــــــــں ......!!!*

Hamid_Ali22
 

*اللّہ کے لیئے جینا*
*انسانوں کے لیئے مرنے سے بہتر ہے ___*

Funny joke
H  : مولانا حضرت مفتي آصف زردار خطيب جامع مسجد بلاول ھائوس ڪراچي۔😂 موضوع سندھ کی - 
Islamic Quotes image
H  : تمہارا آنکھیں بند کر کے دعا مانگنا اسے بہت پسند ہے۔ جب کچھ ناممکن مانگتے ہو - 
Hamid_Ali22
 

اَصنام پَتھر ، قُلوب پَتھر ، اَنّائیں پَتھر ، اِنسان پَتھر ۔۔۔
سَکُون دِلبر ، نرم کلامی ، گَداز سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔
زوال دُوری ، کمال جِینا ;، مُحال سہنا ، وَبال کہنا ۔۔۔
وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور

Hamid_Ali22
 

نہ کلمہ یاد آتا ہے نہ نماز یاد آتی ہے
کافر بنا دیا ہے لوگوں کو دو دن کی محبت نے

مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے......
طالب ہی اُس کے گرد گھومتے ہیں!!
H  : مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے...... طالب ہی اُس کے گرد گھومتے ہیں!! - 
خُدا سے اِس تعلق کا شرف ہم کو بھی حاصل ہے
کہ اُس کے اور ہمارے درمیاں ذکرِ محمدﷺ ہے...
"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"❤
H  : خُدا سے اِس تعلق کا شرف ہم کو بھی حاصل ہے کہ اُس کے اور ہمارے درمیاں ذکرِ - 
Hamid_Ali22
 

' اکیلے رہنا
'اکیلے لڑنا
...!! اور اکیلے جینا سکھو یہ دنیا کسی کی نہیں

Hamid_Ali22
 

تشنگی کے بھی مقامات ھیں کیا کیا، یعنی
کبھی دریا نہیں کافی، کبھی قطرہ ھے بہت

Hamid_Ali22
 

مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے ۔ اور محض عبادت کیلئے اللہ کے پاس فرشتوں کی کوئی کمی نہیں_

Hamid_Ali22
 

مومن کا امتحان "غصے" میں ھوتا ھے۔
دوست کا امتحان "مصیبت" میں ھوتا ھے۔
بیوی کا امتحان "غربت" میں ھوتا ھے۔
دل کا امتحان "عشق" میں ھوتا ھے۔
اور
انسان کا امتحان "قبر" میں ھوتا ھے۔

Hamid_Ali22
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤
________💕

Hamid_Ali22
 

کچھ لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا وہ پھر بھی مسکرا رہے ہوتے ہیں جانتے ہو کیوں؟کیونکہ وہ اللہ پاک سے اچھے کی امید رکھتے ہیں۔!!❤

Hamid_Ali22
 

تُساں کَلیاں وِی تے" مرناں" ہئے💕
"ساڈے نال "مرن دا " کِی گھِنسو " ؟؟
...
تُسی "ہسدے " سوہنے لگدے او!💕
"ہر وار ہَسن" دا "کِی گھِنسو"؟؟؟
...
تُساں یاد تے آؤندے رہندے اوو💕
دَسو "آپ آوَن" دا "کِی گھِنسو"؟؟؟
...
اَساں " دِل دَا حال" سناؤنا اے💕
سائیں! "حال سُنَن" دَا "کِی گھِنسو"؟؟؟

Hamid_Ali22
 

کسی کو بھی کبھی اتنا آزمایا نہیں کرتے حالات ضرورتیں مجبوریاں نہ جانے کیا کیا چیزیں انسان کو بے بس کر دیتی ہیں

Hamid_Ali22
 

ہتھ پھڑ طبیبا مرض نہ پچھ
نہ عرق پلا مینوں کجھ وی نئیں
نہ کر برباد دوائیاں نوں
نہ ٹیکے لا مینوں کجھ وی نئیں
اوہدے ہجر دے وچ میں بیمار پیاں
نہ شور مچا مینوں کجھ وی نئیں
جے مرض میری توں پچھدا ایں !
مینوں یار ملا مینوں کجھ وی نئیں

Hamid_Ali22
 

آگہی میں اک خلا موجود ہے
اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے
ہے یقیناً کچھ مگر واضح نہیں
آپ کی آنکھوں میں کیا موجود ہے
بانکپن میں اور کوئی شے نہیں
سادگی کی انتہا موجود ہے
ہے مکمل بادشاہی کی دلیل
گھر میں گر اک بوریا موجود ہے
شوقیہ کوئی نہیں ہوتا غلط
اس میں کچھ تیری رضا موجود ہے
اس لیے تنہا ہوں میں گرم سفر
قافلے میں رہنما موجود ہے
ہر محبت کی بنا ہے چاشنی
ہر لگن میں مدعا موجود ہے
ہر جگہ ہر شہر ہر اقلیم میں
دھوم ہے اس کی جو ناموجود ہے
جس سے چھپنا چاہتا ہوں میں عدمؔ
وہ ستم گر جا بہ جا موجود ہے