دل کبھی صورت حالات سے باہر نہ گیا میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا اِک تُو ہے کہ جہاں بھر سے ہے تعلق تیرا اِک میں ہوں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا # haadi_choice
اسے جو میں نے کہا جانِ من سنو حج کر کے آیا ہوں ، مجھے حاجی کہا کرو وہ بولی حج کا اب یہ تقاضا ہے حاجی جی اب جانِ من نہیں مجھے باجی کہا کرو سید سلمان گیلانی