Damadam.pk
Hammad_tanha's posts | Damadam

Hammad_tanha's posts:

Hammad_tanha
 

Alvida mah.e.Ramzan last Friday Hai koi galti kutai jany anjany ma hui maf krdena khas kr purany dosto Kalia Jo chup Chupa ky id visit Krty Rehty miss you old is gold . Allah Pak subky Naseeb achy kry sub Ki life sakoon Sy Bhar day sub Ky Maan bap ka Saya sir py Salamat Rakhy (Suma Ameeen)🙂

Hammad_tanha
 

افطاری کا ٹائم حتم ہونے میں 10 مینٹ باکی ہیں ۔

Hammad_tanha
 

کہتے ہیں کہ :
جس کو ہم بتاتے ہیں نا کے تو
ہمارے لیے اہم ہے۔ وہی شخص اپنے
رویوں سے بتاتا ہے یہی تو تمہارا وہم ہے !

Hammad_tanha
 

*عشرہ رحمت کی دعا*
*رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ🤲🏻*

Hammad_tanha
 

`رمضــان صبر کا مہینہ ہے`💜🍒🪄
اور صبر کا مطلب ہے رکنا، اپنے آپ کو تھام لینا، ہر اس کام سے جو اللّٰه کو ناپسند ہو جس پر اللّٰه کی ناراضگی آتی ہو
صبر صرف غصے کے وقت نہیں ہوتا نہ بھوک کے وقت،
نہ پریشانی کے وقت بلکہ صبر ہر موقع پر چاہیے مومن کی ساری زندگی صبر کا نمونہ ہوتی ہے۔🔐🌷
`

🙂🙂🧄 it's
H  : 🙂🙂🧄 it's - 
Hammad_tanha
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو🥰🤭
,😆🤓
🌟

Hammad_tanha
 

لوٹ آؤ اور کہہ دو
ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا..🙂☺️

Hammad_tanha
 

پہلے پہل تو اس سے بچھڑنے کا خوف تھا
بچھڑے تو لگ رہا ہے کہ کوئی بَلا ٹلی۔

Hammad_tanha
 

سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں باواں
ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں۔۔۔🙂

Hammad_tanha
 

وہ کہتے ہیں نہ یاد ماضی آ ضاب ہے یا رب چہین لے حافظہ میرا۔ 🙂

Hammad_tanha
 

ہر کسی سے مئیسر ہونے والے کبھی کسی ایک کے ساتھ محصلس کسی صورت بھی نہیں ہو سکتے ۔۔

Hammad_tanha
 

*رات صرف سناٹوں کا پتہ نہیں دیتی ،
ان میں کچھ رمز ہیں اور الجھی ہوئی تاریکیاں ،
نامکمل خواب ہے اور ان خوابوں کے ادھورے قصے_______!!✌️🖤

Beautiful People image
H  : سرمہ طلب ہوا ہے خدا خیر ہی کرے آئے گی شامت آج_کسی بے گناہ کی - 
Hammad_tanha
 

ساری برائیاں ھم میں ہی سہی ۔
آ پ بتائیں جنت کی چابیاں محفوظ ہیں ۔😏

Hammad_tanha
 

*"معاف کر کے آگے بڑھ جائیں ان سب لوگوں کو جنہوں نے دل دکھایا، تہمت لگائی، برا بھلا کہا، آپ کے لئے غلط بات کی ، آپکو پریشان کیا۔ یقین جانیں، آپ کا رب کچھ نہیں بھولتا اور جب وہ حساب برابر کرتا ہے تو نا انصافی نہیں کرتا💯*♥️

Hammad_tanha
 

Esy Kaam Hi Naa Karo Kay Bad Mein Mou Chupana Pary.a1

Hammad_tanha
 

کچھ جرموں کی ایف آئی آر آسمانوں میں درج ہوتی ہے اور پھر اس کا فیصلہ بھی سات آسمانوں والا کرتا ہے

Sad Poetry image
H  : اؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں ۔🫥 کون کتنا اُداس رہتا ہے ۔🥹 - 
Hammad_tanha
 

OR Kisi Nay Paas Rakh Kay Thukraya Mujhay 🙂
Oor Kisi Nay Door Say Dekh Kay Bhi SadKy Utary 🫰❤️🙂
**