Damadam.pk
Hammadmalik07's posts | Damadam

Hammadmalik07's posts:

Hammadmalik07
 

آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔
#Itx Malik 💔

Hammadmalik07
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
#Itx Malik

Hammadmalik07
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
💔💔
#Itx Malik 🔥

Hammadmalik07
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے
میں
#Itx Malik 💔

Hammadmalik07
 

یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے
🔥 کر لی
Itx Malik 💔

Hammadmalik07
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے 🤐کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
#Itx Malik 💔

Hammadmalik07
 

🤕 یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
#Itx Malik 💔

Hammadmalik07
 

🔥Kash Aesa Bhi Hota Main Dua Krta Ya Allah Mujy Apny Pass Bula Le Or Main Main Agle Din Sone Ke Bad Kabhi Na Jagta 😥
#KasH 💔

Hammadmalik07
 

کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
🤕 وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا

Hammadmalik07
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ
😥 موت آئی

Hammadmalik07
 

: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
🔥 ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے

Hammadmalik07
 

مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
🔥💔 جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے. ß+A

Hammadmalik07
 

سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو

Hammadmalik07
 

وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گی فراز کس
🔥 کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد

Hammadmalik07
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
🤐 اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

Hammadmalik07
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے
😥 ہیں

Hammadmalik07
 

بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو 😁😅😂😂سکتی۔

Hammadmalik07
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!😂😂۔

Hammadmalik07
 

😂 AJ To Wo Feeling Han Dekha Dekhi Dil Mera jur Gya Re Ankhon 👀Se Connection Jur Gya Re
Cham Cham Haye Utoon Janiyaan 😍😘
Dance Krnay Ka Dil Kr Raha Pr Kiya Keeren Mohaly Wallon Ki Neend Haram Nahi Krni😂

Hammadmalik07
 

💓 Apna Sadqa Utaro 💰
Mera Dil Gya Hy Tumpar 😍
ITX Malik 😋