شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ” ہماری شادی نہیں ہوسکتی کیونکہ میری شادی کہیں اور فکس ہو گئی ہے “ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا سوری”غلطی سے آپکو میسج بھیج دیا” دولہا پھر ٹینشن میں آگیا
بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!haye allah 😂😂😂
میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!😂😂😂
ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔