وہ میرے بنا ایسے خوش ہے جیسے ہم کبھی اسکے تھے ہی نہیں


وہ تجھے بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے میر
خاک ڈال اگ لگا نام نہ لے یاد نہ کر🍪
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥










میں کیوں خود سے اسے پکاروں کہ بات کر لے مجھ سے
کیا اسےنہیں پتا کہ میرا دل نہیں لگتا اسکے بغیر

