ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں شاپر
عید کے دن تم سب کھانا پاپڑ
😂😂😂😋😋😋
بچھڑتے وقت عجیب جملہ بولا اس نے
ہم نے تو تم سے محبت کی تھی
فقط
کسی اور کو کرنے کے لئیے


پہلے رقیب کم تھے کہ ایک اور ظلم ہوا
قاصد رقیب بن گیا انہیں دیکھنے کے بعد

اک مختصر سا قصہ
وہ شخص میرا تھا


بد نصیب ہے وہ شخص جو ماں باپ کی خدمت کر کے دعا نہیں لیتا اور لوگوں سے کہتا رہے کہ میرے لئیے دعا کرنا
وہ موت بھی کتنی سہانی ہو گی
جو یاروں کے بیچ انی ہو گی
رب کرے ہم پہلے مر جائیں
کیونکہ
یاروں کے لیئے جنت بھی تو سجانی ہو گی
😥😥😥Miss you 😥😥😥😥
SaBa RaNa😥😥
ArFa RaNa😥😥
AqSa😥😥
KhaNi😥😥

تیری جیت میری جیت
تیری ہار میری ہار
سن لے میرے یار
تیرا غم میرا غم
میری جان تیری جان
ایسا اپنا پیار
جان پہ بھی کھیلیں گے
تیرے لیے لے لیں گے
سب سے دشمنی
یہ دوستی ہم پہ نہیں توڑیں گے
💕💕💕Miss You KhaNi💕💕💕💕

السلام علیکم
صبح بخیر
رمضان کی ستارہویں سحری مبارک
