Damadam.pk
Hamna-Malik786's posts | Damadam

Hamna-Malik786's posts:

Beautiful
H  : Beautiful - 
Social media post
H  : Post by Hamna-Malik786 - 
Social media post
H  : Post by Hamna-Malik768 - 
Social media post
H  : Post by Hamna-Malik786 - 
Hamna-Malik786
 

: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
Good night

Hamna-Malik786
 

یہ بارش کا موسم___ یہ ٹھنڈی ہوائیں! !!
ناجانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے۔ ۔۔
حمنہ ملک

Hamna-Malik786
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے,میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں. 😎😎😏

Hamna-Malik786
 

خودی پہ ناز اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
جسےہم اپنا کہہ ڈالے اسے ہونا ہی پڑتا ہے

Hamna-Malik786
 

بری نہیں ہوں صاحب
بس سب کو اچھی نہیں لگتی ا

Hamna-Malik786
 

اپنے ہی جیسی کرتی ہوں کوئی تلاش صاحب
بنتی نہیں میری ..........کسی بہترین سے!

Hamna-Malik786
 

تم کہو اور میں جان دے دوں معذرت، میں اب وہ نہیں رہی 😏😏😏😏😎ا

Hamna-Malik786
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے...

Hamna-Malik786
 

مغرور نہیں بس دور ھوگی ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂

Hamna-Malik786
 

: اگ لگے میرے دل کوں 💔🔥🔥____* بھاڑ میں جايیں خواب سبھی😛😒😒_____

Hamna-Malik786
 

نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے #زندگی میں!!🔥 اب ہر کوي #پیار کرے گا تو #نظر لگ جاے گی!!🔥 . . #

Hamna-Malik786
 

.q2 ye wqt gf bf bnaany ka nheee hayyy plzzzzzzz sab astagfaar krenn manaa ln Apny Allah ko ....Allah pak sab musalmanu ko makhfuz rkhy.ameen

Hamna-Malik786
 

میں تجھے بُھو لنے کا سو چوں
تو دھڑ کنیں احتجاج کرتی ہیں۔
good night

Hamna-Malik786
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا

Hamna-Malik786
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا

Hamna-Malik786
 

چھوڑ دیں ہم نے فنکاریاں ورنہ
تجھ سے اچھے تو ہم کاغذ پہ بنا لیتے تھے