*_ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بد دعا تمہارا پیچھا کر رہی ہو بعض اوقات کسی کا ضبط اور بے پناہ صبر بھی تمہاری خوشیوں کی راہ میں بھاری رکاوٹ بن جاتا ہے۔۔🥀🔥_*
*_💯It's True💯_*
سب سے پہلے ہمیں پسند کرنا پھرکھلونا سمجھ کر ہم سے کھیلنا پھر ہم سے دل بھر جانا پھر ہمیں اگنور کرنا پھر مجبوری کی داستان سنانا پھر مخلصی کی باتیں کرنا اور ثابت کر دینا کہ قصور وار ہم ہی ہیں وہ نہیں پھر مشورے دینا جیسے ان سے زیادہ مخلص کوئی ہو ہی نا ہمارا اس دنیا میں اور پھر ہمیں نئی منزل کی راہ دکھانا اور اس طرف ہمیں گامزان کرنا پھر خود کو سچا اور مخلص ثابت کرنا تاکہ کوئی الزام ان پر نہ آئے پھر دوسرا کھلونا پسند کر کے اس سےکھیلنا ۔۔۔۔۔۔ایک بات بتائیں یہ سب کرتے وقت خدا کا خوف نہیں آتا....؟؟ ؟؟؟😊
6Deep words
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain