کی طرح #Sim دل بدل نہ دینا نہ کرنا بیٹری کی طرح #low محبت کی طرح #balance پیار ختم نہ کرنا ہمشہ میری ضرورت محسوس کرنا کی طرح #Charger ہم وہ نہیں جو آتے جاتے رہے گے کی طرح #signl ہمشہ آپ کے پاس رہے گے کی طرح #mobile
میں #کیوں#ویکھاں#لوکاں# دے#نخرے میں#آپ#شہزادی#میرے#شوق#وی#وکھرے
فاصلہ رکھے ورنہ محبت ہو جاۓ گی پھر کسی کی اماں نہیں مانتی اور کسی کا ابا
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤ 💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے.❤
جو ہمیں سمجھ نہ سکا اسے خق ہے برا ہی سمجھے جو ہم کو جان لیتا ہے وہ ہم پے جان دیتا ہے😘😘
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
اداس رات ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم .. . کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے❤❤
تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ھوں میں🙄😟 نئ پوسٹ نہیں مل رہی اس لئے پریشان ھوں میں😂😜😏
کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے نہ کیجئے ، مت کیجئے ، رک جائیے ، بس کیجئے 🔥
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤ بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...! ❤
Follow to Follow
اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اترے ہوئے ، لوگوں سے شکایت کیسی!