Damadam.pk
Hamna44's posts | Damadam

Hamna44's posts:

Hamna44
 

ہماری فطرت میں شامل نہیں یوں ہر کسی پہ فدا ہونا
🌹🌹
پر جس کو چاہتے ہیں زندگی وار دیتے ہیں
⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Hamna44
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے💕____
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا❤🌸

Hamna44
 

جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی 😍😍 اور اگر میرا دماغ گھومیا 😎 تے فیر میرے جیسا نہ کوئی 😱😱😜

Hamna44
 

دوسرے ممالک : ثبوت اِکٹھے کرو، " پاکستان : یہ ہنس رہا ھے اِسی نے ہی کِیا ھے 🙄🙄🙄

Hamna44
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂😂

Hamna44
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤

Hamna44
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ.
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ

Hamna44
 

بدلے ہیں انداز انکے___کچھ اس انداز سے
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں !!

Hamna44
 

ہزاروں عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا یہ بھی..!
مگر اک شخص تھا ناداں.... مجھے انمول کہتا تھا....

Hamna44
 

آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے...😒😒
اس لیےہم پرسوں کرینگے...🤭🤭😜😜😂😂🤣🤣🤣

Hamna44
 

😂آج کا لطیفہ😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Hamna44
 

لوگ پتہ نہیں کیسے دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں😐😕
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتی ہوں😂🙈

Hamna44
 

میری انگلی پکڑ لینا مجھے تنہا نہیں کرنا۔
یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتی ھوں.

H  : اس قدر أس کی جستجو ہے مجھے جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص - 
Hamna44
 

ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں 🙏
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں🔥