جب سے چلی ھے آدم و یزداں کی داستاں
ھر با وفا کا ربط ھے , اک بے وفا کے
ساتھ.!!!
منافقت نہ کریں حق بہادری سے کہیں
محبتوں میں بدن کی بڑی ضرورت ہے
نجومی کیا کہا تم نے؟ نہیں ہے وہ لکیروں میں
ارے وہ حاصلِ کُل ہے، خدارا غور سے دیکھو
ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
وہ وقت بن کر آو کہ ٹالے نہ جاسکو
ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے
کِھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل
وہ مسکرا رھے ہیں تو سمجھو بہار ھے
(' }_,
(_/\\_
بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں
عشق جب واردات کرتا ہے
ہے پہلو میں #ٹکّے کی اِک #حَسینہ،
تیری #فرقت گزاری جا رہی ہے،
#جون____ایلیاء_______