🌹💚🌹
*سرد لہجوں ... کی برفباری شروع ہو جائے ... تو تعلقات ... کانپتے ہی رہا کرتے ہیــــں .....!!!*
🌹💚🌹
جو پی کر مست ھوئے ہیں انکے ذکر سے کیا حاصل
جن تک جام نہیں پہنچا ان پیاسوں کی بات کرو ...........!!!
#ہاتھ #اٹھاوں اور #آپکا #نام #نہ #لوں......🙈❤🥀
#آپ #میری #دعا #میں #شامل #ہیں #آمین کی #طرح...........🤲🙈❤🥀😍