Damadam.pk
Hamz@khan's posts | Damadam

Hamz@khan's posts:

Hamz@khan
 

اس خاک کو کسی خاک کی بھلا
خاک خبر ھوگی یہ خود خاک
ھورہا ہے کسی خاک کی خاطر

Hamz@khan
 

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہی ہوتا
مگر اپنو والی خوشبو آتی ہے،
دراصل
احساس کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ مضبوط ھوتے ھیں🥰

Hamz@khan
 

وہ جو نہ آنے والا ہے نا ، اُس سے مجھ کو مطلب تھا
آنے والوں سے کیا مطلب ، آتے ہیں آتے ہوں گے !!