Damadam.pk
Hamza.khan.baloch's posts | Damadam

Hamza.khan.baloch's posts:

Hamza.khan.baloch
 

حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری
پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا

Hamza.khan.baloch
 

ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ
ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﻧﮧ ﮐﺮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﻧﻮﮞ
ﻧﮧ ﭨﯿﮑﮯ ﻻ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﺩﮮ ﻭﭺ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﯿﺎﮞ
ﻧﮧ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﺟﮯ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮﮞ ﭘﭽﮭﺪﺍ ﺍﯾﮟ_!!
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﯾﺎﺭ ﻣﻼ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ_

Hamza.khan.baloch
 

اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کے تمہارا محسن
لوگ صدیوں کے خطائوں پہ بھی خوش بستے ہیں
ہم کو لمحوں کی وفاؤں نے اجاڑا محسن
ہو گیا جب یہ یقین اب وہ نہیں آئے گا
آنسو اور غم نے دیا دل کو سہارا محسن
وہ تھا جب پاس تو جینے کو بھی دل کرتا تھا
اب تو پل بھر بھی نہیں ہوتا گزارا محسن
اسکو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اسکو کھونا بھی کریں کیسے گوارہ محسن

Hamza.khan.baloch
 

کیسا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہونا
مجھ سے اس بار ملو گے تو سمجھ جاؤ گے

Hamza.khan.baloch
 

اس کو شکوہ ہے ، میری قلت گویائی کا
جس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے کبھی، کیسے ہو

Hamza.khan.baloch
 

جسے خود سے ہی نہ ہو فرصتیں نہ خیال اپنے کمال کا
اسے کیا خبر میری ذات کی اسے کیا پتا میرے حال کا

Hamza.khan.baloch
 

طوافِ عشق میں رستے کہاں بدلتے ہیں
جو اہلِ عشق ہیں وہ دائروں میں چلتـــے ہیں

Hamza.khan.baloch
 

مجھ پہ لازم ہے کہ میں اُسے دیکھوں
اُس کی مرضی ہے وہ جدھر دیکھے

Hamza.khan.baloch
 

Chaahu paas paas aana
Koyi dhundh ke bahaana
Tumhe apna maana
Chaahe ruthe yeh zamaana
Chaahe maare jag taana
Tumko hai paana

Hamza.khan.baloch
 

ہمیں غلط بتایا گیا تھا کہ پہاڑ، سمندر، درخت، کہکشاں پیارے ہیں
مگر جب ہم اپنی آنکھ سے دیکھنے کے قابل ہوئے تو ہم نے جانا
دنیا میں سب سے خوبصورت شخص تو من پسند شخص ہوتا ہے"

Hamza.khan.baloch
 

سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے ، جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ، ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے

Hamza.khan.baloch
 

اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں، تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے۔۔۔

Hamza.khan.baloch
 

دل کو اب کرے گیں ترک تعلق پے راضی
یہ روز محبت کے ستم کون سہے

Hamza.khan.baloch
 

گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے

Hamza.khan.baloch
 

بھوک وہ واحد مذہب ہے
جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر سب کو حلال کر دیتا ہے

Hamza.khan.baloch
 

یُوں بِچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے، مگر
جاتے جاتے اُس کا وہ مُڑ کر دوبارہ دیکھنا
پروین شاکر

Hamza.khan.baloch
 

حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت وہ چہرہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے
باقی یہ دراز قد, جھیل آنکھیں, گوری رنگت سب بکواس ہے

Hamza.khan.baloch
 

"محبت زندگی کی اعلیٰ ترین قدر ہے اسے پست کر کے احمقانہ رسموں میں نہیں کھونا چائیے"
~ اوشو

Hamza.khan.baloch
 

وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
علامہ محمد اقبال

Hamza.khan.baloch
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم،
مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے۔