Damadam.pk
Hamza.khan.baloch's posts | Damadam

Hamza.khan.baloch's posts:

Hamza.khan.baloch
 

عورت نے مرد کو ہمیشہ اس وقت دھوکہ دیا ہے جب مرد کو یقین ہوتا ہے کہ اب وہ میری ہے

Hamza.khan.baloch
 

تشخیص بجا ہے کہ مجھے عشق ہوا ہے
نسخے میں لکھ د یجئے ان سے ملا قات مسلسل

Hamza.khan.baloch
 

میں نے سمجھا ہی نہیں تم کو مد مقابل اپنا
تم ایسے ہی بنے پھرتے ہو مخالف میرے۔

Hamza.khan.baloch
 

ہمیں تو اس سے محبت ہے اور بے حد ہے
اگر اسے نہیں لگتا تو کیا ہوا، نہ لگے

Hamza.khan.baloch
 

اگر تم مجھ سے پوچھو کہ تم کتنی بار میرے ذہن میں آئے ہو
میں ایک بار کہوں گا، کیونکہ تم آئے تھے اور مجھے
چھوڑ کر نہیں گئے
جلال الدین رومی

Hamza.khan.baloch
 

ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے ، بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے

Hamza.khan.baloch
 

Zameen pe na sahi
Toh aasmaan mein aa mil
Tere bina guzaara
Ae dil hai mushkil
Maana ki teri maujoodgi se
Yeh zindagani mehroom hai
Jeene ka koi dooja tareeka
Na mere dil ko maloom hai
Tujhko main kitni shiddat se chaahun
Chahe toh rehna tu bekhabar
Mohtaj manzil ka toh nahi hai
Yeh ek tarfa mera safar..
safar Khoobsurat hain manzil se bhi
Meri har kami ko hai tu laazmi

Hamza.khan.baloch
 

آپ فرشتہ ہے پاکیزگی آپکو مبارک ہو
ہم انسان ہیں عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں

Hamza.khan.baloch
 

نوکری ایسی ہو کہ کام پر جانے کا من کرے
اور گھر ایسا ہو کہ واپس آنے کا من کرے

Hamza.khan.baloch
 

کچھ تو پتا چلے کہ گزاری ھے کس کے ساتھ
جو شام تو نے رکھی تھی , اک میرے نام کی۔

Hamza.khan.baloch
 

*"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں"*
*"میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں"*
*لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا "*
*کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں*

رات کی خاموشی ہو دل جب اداس ہو نیند جب آ نکھوں سے کوسوں دور ہو لمبی رات ہو تو اک کپ چائے تو بنتی ہے۔۔
H  : رات کی خاموشی ہو دل جب اداس ہو نیند جب آ نکھوں سے کوسوں دور ہو لمبی رات ہو - 
Hamza.khan.baloch
 

Mere dil mein jo armaan hai,
Paas aake zara dekho naa,
Dil ke taar mein hai sargam,
Chedhe hai ab koi anjaana,
Anjaana anjaana anjaana]
Yeh pyaar ki hai baaten,
Kuch ankahi mulaqatein,
Ho aise hi milte hai, mil ke machalte hai,
Do dil jawan..
Tere naina, tere naina hass diye,
Bass gaye dil mein tere,
Mere naina..

Hamza.khan.baloch
 

آیا تھا گھر سے ایک جھلک دیکھنے تیری
میں کھو کے رہ گیا تیرے بچوں کے شور میں

Hamza.khan.baloch
 

لوگ ان افراد کو پسند کرتے ہیں جو آسانی سے کنٹرول ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ ان کے لیے مشکلات پیدا نہیں کرتے۔
لیکن جب یہ افراد اپنے حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں یا اپنے اصولوں پر زور دیتے ہیں، تو انہیں فوراً برا یا خودغرض سمجھا جانے لگتا ہے۔ وہ دنیا کے سب سے برے انسان بن جاتے ہیں ۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ دوسرے لوگوں نے ان سے کمزوری یا نرمی کی توقع بنا رکھی ہوتی ہے، اور جب وہ اس توقع کے خلاف جاتے ہیں، تو اسے چیلنج کے طور پر لیا جاتا ہے۔

Hamza.khan.baloch
 

"اداکار وہ ہے جو پوری ایمانداری کے ساتھ جھوٹ بول سکتا ہے اور تماشائی وہ ہے جس نے پورے یقین کے ساتھ بیوقوف بننے کا فیصلہ کیا ہے۔"
ولیم شیکسپیئر

Hamza.khan.baloch
 

جن کے پاس متبادل موجود ہوں اُنہیں کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں یا چاہے تو مر بھی جائیں۔
کیونکہ آپ کی جگہ لینے کے لیے اُن کے پاس بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔

Hamza.khan.baloch
 

حاصل کی تمنا، مقام کی تمنا، مرتبے کی تمنا، شہرت کی تمنا اور چاہے جانے کی تمنا چھوڑ دو تو غم ختم ہو جاۓ گا.
~ واصف علی واصف

Hamza.khan.baloch
 

In your opinion, what’s the best English novel of the 21st century so far?

Hamza.khan.baloch
 

ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ
ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﻧﮧ ﮐﺮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﻧﻮﮞ
ﻧﮧ ﭨﯿﮑﮯ ﻻ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﺩﮮ ﻭﭺ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﯿﺎﮞ
ﻧﮧ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﺟﮯ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮﮞ ﭘﭽﮭﺪﺍ ﺍﯾﮟ_!!
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﯾﺎﺭ ﻣﻼ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ_