کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں
شگفتہ کی امی 🙄
بلال کے ابو 🙄
بندہ پوچھے تسی ایک دوسرے دے کچھ نہیں لگدے؟😂🤭🤣
بہت خوش نصیب ہوگی میری بیوی 🤗😍🙊
اسے اتناسیدھا اور معصوم لڑکا ملےگا ۔
🙈😂😂🤣😁
آج وہ Members ذرا سامنے آئیں 🤔🙄
جن سے میری کبھی ہیلوہائے نہیں ھوئی 😛😁🙄
صدقے❤️😍 آپ آئے ہو میری پوسٹ پر 😁
چائے منگوائوں☕️یا بریانی😍🤣
رات می نے چڑیل کو دیکھا میں نے
اسے ہولی سے کہا
توہی چمڑ جا کہتی ہے sorry
I have Boyfriend
شرمانا نہیں، گھبرانا تو بالکل بھی نہیں۔
یہ بتاو لڑکی ہو یا انٹی...
😂😁😁😂
گھر والوں کو کیسے بتائیں 😕
مرشد
کمبل سردی کا حل نہیں 🙄🙄🤭🙈
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
پاکستانی ہو؟؟
واش روم میں گانے تو گاتے هوں گے۔۔😁😆
سمجھ نہیں آتی یہ درد کی گولیوں کو پتا کیسے چلتا ہے کہ درد کہاں پر ہے😂😂😂
سوال ۔➡
ٹھرکی کسے کہتے ہے😳
اپنا مختصر سا جواب دیں
تا کہ سب کو پتہ لگے 👀
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!❤
یہ پوچھنا تھا🙄
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ھے😍😂😋🤣🤣??
miss u...😳😳😳
🤣🤧
ɐᴉl ɹʞ ɐʇln ᴉɥ ǝlᴉqoɯ ǝᴉl ʞ ʎuɹɐɥd ʇsod
ᴉɹǝɯ ʎu dɐɐ
oɐɾ uɐqɹnb😷😷😁
لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں😏 اور ایک ہم ہیں😒 جسے اٹھ کر چارجر لانے میں موت پڑتی ہے...😕😂😂😂
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں مرشد💔🔥
غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں 😢
ہائے کیا لوگ ____یہ آباد ہوئے ہیں مُجھ میں
پیار کے لفظ لکھیں، لہجے سے ڈستے جائیں.!!!
دل کو چُھو جاتی ہے ، رات کی آواز کبھی
چونک اُٹھتا ہوں کہیں تم نے پُکارا ہی نہ ہو
میں پیار لکھتا رہا ❤️وہ پیاز سمجھتی رہی 🌰
ایک نقطے نے میری محبت کا سالن کردیا 🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain