Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی پتا ہے کون ہے؟ دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی وہ ہے جو مجھ سے پیار کریگی
*😂😛🤣 ہے کوئی؟ 😅🙈🤪*

Hamza.meo
 

حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے ❤
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ😌

Hamza.meo
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞

Hamza.meo
 

❤اپنی گہرائی میں مکمل ہوں میں❤
💜مجھے کسی کی اونچائیوں سے کیا لینا🔥 ✌️🖤✌🏻

Hamza.meo
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے🙂
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے✌💔

Hamza.meo
 

کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یوں ہی آنکھیں 
اداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا🖤

Hamza.meo
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕

Hamza.meo
 

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..💔👣

Hamza.meo
 

چاۓ کے کپ سے اٹھتے دہوۓ میں تیری شکل نظر آتی ہے تیرے کھیالوں میں کھو کر اکثر میری چاۓ ٹھنڈی ہو جاتی ہے 🙃

Hamza.meo
 

کیا آپکے علاقے میں بھی رات
کو ستارے✨🌠✨نکل آتے ہیں🤔🤔🤔

Hamza.meo
 

آج ایک نامعلوم نمبر سے کال 📞آئی.
آگے سے آواز آئی کہ آپ شادی شدہ ہو...؟
میں نے کہا کہ نہیں اور آپ؟
جواب ملا..! ذرا گھر آو بتاتی ہوں.😝😝😝

Hamza.meo
 

باپ بیٹے نے بڑی محنت😳 کر کے ساس بہو کے جھگڑے کو پرسکون کروایا۔ تبھی بچے نے دور سے نانی کو آتے دیکھا اور زور سے چلایا😳😳
تیسری لہر آئی۔۔۔تیسری لہر آئی😒😒😒😒

Hamza.meo
 

لڑکیو جب لڑکے اپکو گھورتے ,ہیں🙄
تو اپکی زہن میں پہلا Word کیا اتا ہیں😜
آو Boys اپنی تعریف سنیں 😆😬😁😃

Hamza.meo
 

اگر آپ چاہتے ہو کہ لڑکیاں آپکے آگے پیچھے ہوں تو گرلز کالج کے باہر گول گپے لگا لو🤪🤪

Hamza.meo
 

اچانک میں مہمان بن کہ آپ کے گھر آؤں ۔
تو کیا کھلاو گے?😂🙄🙄😋

Hamza.meo
 

جملہ مکمل کریں
وہ محبت ہی کیا جس میں_____نہ ہو؟
🥀🥀❤️

Hamza.meo
 

Mood off..😢😢😢

Hamza.meo
 

تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں ✨🙃💜

Hamza.meo
 

_🌹__کس کس طرح سے چھپاؤں___تم کو__🌹_
_🌹__میری گُفتُگو میں__نظر آنے لگے ہو تم__🌹_

Hamza.meo
 

Socha b nhi tha atna kisi sa pyar ho jayeee ga....💖S💖