Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Islamic Quotes image
H  : Or mard sy. - 
Hamza.meo
 

PHIR OS GALI SY GUZARNA PARA TERI KHATIR...
PHIR OS GALI SY BOHT BEKARAR AYE HUME...

Hamza.meo
 

Kitab e ishq mein hum....Tumko dil ka sakoon likhty hn...S

Dara dara
H  : Dara dara - 
Hamza.meo
 

فاصلہ رکھیں۔۔۔۔۔۔ ورنہ بلاک ہو جائیں گے😏

Hamza.meo
 

میں نے ایک بات نوٹ کی ہیں جب سے کورونا آیا ہیں باقی بیماریوں کی تو کوہی عزت ہی نہیں بچی ہیں 😛

Hamza.meo
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

Hamza.meo
 

پورا ایک گھنٹہ فیس بک نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا
😀😅😂😂🤣

Hamza.meo
 

کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😂 🤭😂

Hamza.meo
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھا کر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
'چڑیل کھا گئی'
🤭😂😜😜😜😜

Hamza.meo
 

پاکستانیوں کی زندگی😄 1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں 2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں 3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂

Hamza.meo
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂

Hamza.meo
 

یہ پوچھنا تھا🙄
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ھے😍😂😋🤣🤣??

Hamza.meo
 

#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺
جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝
"#ایہنے__دو_کیتیاں_جے"
😂😂😂😂😜😜😁😂

Hamza.meo
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

Hamza.meo
 

EID_UL_ADHA_MUBBARAK
عیدالاضحٰی_مبارک
لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ
آپکو اور آپکی فیملی کو عیدالاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں❤

Hamza.meo
 

آنکھیں بند کر کے LOVE لکھو😁
دیکھتے ہیں کون زیادہ فنی لکھتا ہے😂
لیکن لکھنا ایمان داری سے🙄
Open challenge

Hamza.meo
 

ابھی ایک بابا نے بتایا ہے کہ جو کوئی کنوارا یا کنواری
فاہم کی پوسٹ پر نہیں آئےگا وہ ہمیشہ کنوارا ہی رہے گا
😁😍😛😁

Hamza.meo
 

اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو عید والے دن سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے🤦
🤣😛😁😂

Hamza.meo
 

جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉