مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تحریریں____ لکھنی ہمیں نہیں آتی،''
جسکا ہاتھ پکڑیں گے شہزادی بنا دیں گے__❣️
مرشد میں مرید ہونا چاہتا ہوں
مرشد کوئ چنگی جئ 18 سال دی پیرنی لبھ دیو
😅
روز آ تی ہے میری پوسٹ پر وہ 🤷
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟ 🤔😝🧐
زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
دوست وہ رکھو جو دکھ میں کام آئے ...
خوشی میں تو كنجر بھی آ جاتے ہیں 🙄
°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
حال یہ ہے کہ بس رویا جاۓ🙂
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے💔
*دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔*
"
"💔
*اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔*
لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا- 💔🔥
دل چھوڑ کر کچھ اور مانگا کرو
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....
ہر کوئی فریب نہیں دیتا
مگر اعتبار اب زیب نہیں دیتا
😎😎😔😔
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل۔۔💯
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے✌
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے😒💔
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو۔۔😜🤣
ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain