Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

Happy😃 shapy😜 good morning 🌞..

Hamza.meo
 

Follow to follow wali game khala 😋😋😋😇

Hamza.meo
 

فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂

Hamza.meo
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂

Hamza.meo
 

بابا جی کہتے ہیں
کل مجھے پتہ چلا کہ
پکوڑے کھیر میں ڈبو کر کھانے سے پیزا جیسا سواد آتا ہے 😂😂
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

Hamza.meo
 

بابا جی کہتے ہیں
کل مجھے پتہ چلا کہ
پکوڑے کھیر میں ڈبو کر کھانے سے پیزا جیسا سواد آتا ہے 😂😂
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

Hamza.meo
 

yar 1 on 1 ma a kr bat kro

ya kia bkwas ha ...😈😢😠😡👿😈
H  : ya kia bkwas ha ...😈😢😠😡👿😈 - 
Hamza.meo
 

جہاز✈️ کی آواز🎶 سن کر اوپر دیکھنے والی لڑکیوں👯♀️ کو جہاز نظر نہیں آتا
اور بوائے فرینڈ😮
ڈھونڈنے نکلی ہیں😂😂

Hamza.meo
 

دیکھاوے کے شریف بننے کی عادت نہیں ہے ہماری
بات جو بھی ہو کھلے عام بولتے ہے

Hamza.meo
 

آج پتہ چلا "دانش" کرونا وائرس سے مرا تھا😢
تبھی تو اس نے "مہوش" کو کہا تھا
"مجھے ہاتھ مت لگانا 😂😂

Hamza.meo
 

پتہ نہیں سدھر گیا ____ کہ بگڑ گیا.. 😇
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!..🔥

Hamza.meo
 

koi ha

Hamza.meo
 

ٹیچر سٹوڈنٹ سے
کلاس میں شور کون کر رہا تھا؟ 😠
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا ہوا تھا
😏😁

Hamza.meo
 

دورانِ بے عزتی شرمندگی کی ایکٹینگ کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے 😂💯

Hamza.meo
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝

Hamza.meo
 

دو عورتیں درخت کے نیچے بیٹھی تھیں اچانک آم گرا...
پہلی عورت جنوری میں آم کیسے گرا..؟
دوسری عورت: پک گیا تمہاری باتیں سن سن کر....
😂😁😀😊😄😅😆😇

Hamza.meo
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜

Hamza.meo
 

ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂😂😂

Hamza.meo
 

لڑکيوں والی آئی ڈی بنانے والو'
#آذان کی آواز سن کر
سر پر ڈوپٹہ لے ليا کرو
اينج تے فير اينج ای سہی 😂