Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے گروپ والوں کی اے ❤❤❤خدا
🐦🐦بڑے معصوم سے چہرے ہیں اداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے🙄🙄

Hamza.meo
 

میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ھے😛
تیرے عشق کے چاول پکتے ھیں میرا روز پتیلا جلتا ھے... 😝

Hamza.meo
 

ویلے بیٹھے ممبروں سے گذارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😂😂😂

Ham ayna ki trhan ha jasa dekho ga wasa pao ga😎😎😎...
H  : Ham ayna ki trhan ha jasa dekho ga wasa pao ga😎😎😎... - 
Hamza.meo
 

*محبت کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوئے بھی ... ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام ہے .......!!!*💞💞

Hamza.meo
 

💫 *ہر عقلمند انسان یہی سمجھتا ہے کہ وہ پچھلے سال بیوقوف تھا عقل تو اسے اب آئی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Hamza.meo
 

بہنوں والے کبھی بھی دوسروں کی بہنوں کی ساتھ کھیلا نہیں کرتے بلکہ انکو بھی عزت دیتے ہیں اور عزت صرف وہی دیتے ہیں۔ جو خود عزت دار ہوتے ہیں یہ یہ ہر کسی کی بس کی بات نہیں ہے😊❤
🍁🍂🍁🍂🍁 🍂🍁🍂

Hamza.meo
 

"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤
_________💕💯

Hamza.meo
 

"نماز جیسی کوئی عبادت نہیں اور قُرآن جیسی کوئی کتاب نہیں"!🌸❤
_________💕💯

Hamza.meo
 

"تو رَحِیم ہے ___ تو کَرَیم ہے.🍀🌸
تیری شَان سب سے عَظِیم ہے"!❤✌
_________💕💯

Hamza.meo
 

😴😴😴😴😴

Hamza.meo
 

آج میں بہت بور ہو رھا تھا 😒🙄😒
پھر میں نے پڑوسن 👩 کو
باندری 🐒 کہہ دیا 😒😂
کافی رونق لگی 😛😂?🙆🔥

Hamza.meo
 

حدیث نبوی
جب ایک جوان انسان الله پاک سے اپنے گناہوں کی بخشش کے لۓ گڑگڑاتا ہے
اور توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک کے قبرستانوں میں 40 دن تک عذاب ہٹا لیا جاتا ہے
آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
الله اس چہرے کو روشن کرے جو حدیث سن کر آگے پہنچاۓ
"سبحان الله"

Hamza.meo
 

ادب اس مقام پر لے جاتا ہے جس سے علم بھی لاعلم ہوتا ہے !
🙂🙂🙂

Hamza.meo
 

وضو سے جسم پاک ہوتا ہے، قرآن سے عقل اور نماز سے نسل درود سے روح اور زکر سے قلب۔❤

Hamza.meo
 

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے۔ بدبخت ہے وہ جس نے رمضان پایا اوریہ مہینہ اس سے نکل گیا اور وہ اس میں اپنی بخشش نہ کرواسکا۔
تمام دوستوں کو رمضان مبارک اللہ تعالیٰ اس رمضان کو ہمارے لیے بخشش بنائے آمین ❣️

Hamza.meo
 

RAMZAN MUBARAK ♥️
Almighty Allah offered lots of spiritual reward for this month of Ramadan💫You must observe fasting and refrain from sinful activities❤️ May Allah bless you and your family☺️
I hope you will achieve the purification of the soul upon commemorating the month of Ramadan❤️Wishing you a blessed and Happy Ramadan💫💫

Hamza.meo
 

ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 👴👴👴
بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے👩👩👩
پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆👴👴😂😂😝😝

Hamza.meo
 

*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*

Hamza.meo
 

بندہ خود کشی بھی کر لے اور موت بھی نا آئے اسے عام لفظوں میں شادی کہتے ہیں 😜😂😂