Damadam.pk
Hamza8000's posts | Damadam

Hamza8000's posts:

Hamza8000
 

میرے وہ سارے خواب جو تھے تم سے منسلک ، وہ خواب رہ گئے مگر تم بچھڑ گئے

Hamza8000
 

یاد دلاتا ہے دسمبر کسی کے لہجے کا سرد ہو جانا

Hamza8000
 

بڑے بے رونق گزر رہے ہیں دسمبر کے یہ دن

Hamza8000
 

کسی کا آپ پر اعتبار کرنا، محبت کرنے سے کہیں زیادہ قابلِ تعریف ہے

Hamza8000
 

عاجزی کے لباس میں
دلوں کے یزید ہیں لوگ

Hamza8000
 

دنیا کے سرکس میں سب سے بڑا تماشہ محبت کا ہے

Hamza8000
 

وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص رہ کر حاصل ہو

Hamza8000
 

آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی