Damadam.pk
HanDSome-Malik's posts | Damadam

HanDSome-Malik's posts:

ᎶᎾᎾᎠ mᎾᏒᏁᎥᏁᎶ,, jumᎪhᏉmubᎪᏒᎪᏦ
H  : ᎶᎾᎾᎠ mᎾᏒᏁᎥᏁᎶ,, jumᎪhᏉmubᎪᏒᎪᏦ - 
HanDSome-Malik
 

aftari ka time hony wala h

HanDSome-Malik
 

🅣🅘🅚- 🅣🅞🅒🅚 uรɛʀ Բѳʆʆѳw tѳ Բѳʆʆѳw tiktok.com/@ahmadrazabs1

ɢᴏᴏᴅ ᴇᴠᴇɴɪɴɢ ,, ❤
H  : ɢᴏᴏᴅ ᴇᴠᴇɴɪɴɢ ,, ❤ - 
ᵖᵒˢᵗ ᵇʸ: HᴀɴᴅSᴏMᴇ MᴀʟɪK 😘😍
H  : ᵖᵒˢᵗ ᵇʸ: HᴀɴᴅSᴏMᴇ MᴀʟɪK 😘😍 - 
HanDSome-Malik
 

ارطغرل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی ہیں, آپکی پیدائش 1188 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھہ کتابیں 1281 بتاتی ہیں, آپ کے تین بیٹے تھے گوھر, شھریار اور عثمان اور آپکے اسی بیٹے نے 1291 یعنی ارطغرل اپنے والد کی وفات کے 10 سال بعد خلافت بنائی اور ارطغرل کے اسی بیٹے عثمان کے نام سے ہی خلافت کا نام خلافت عثمانیہ رکھا گیا لیکن خلافت کی بنیاد ارطغرل غازی رح رکھ کے گئے تھے….
اسکے بعد اسی خلافت نے 1291 عیسوی سے لیکے 1924 تک , 600 سال تک ان ترکوں کی تلواروں نے امت مسلمہ کا دفاع کیا…

HanDSome-Malik
 

ارطغرل غازی کا خاندان وسطی ایشیاء سے یہاں آیا تھا اور انکے جدِ امجد اوز خان Oghuz khan کے بارہ بیٹے تھے جن سے یہ بارہ قبیلے بنے جن میں سے ایک قائی قبیلہ Kayi تھا جس سے ارتغل غازی تعلق رکھتے تھے۔ آپکے والد کا نام سلیمان شاہ تھا, ارتغل غازی کے تین اور بھائی تھے, صارم, ذلجان, گلدارو ,آپکی والدہ کا نام حائمہ تھا…
آپکا قبیلہ سب س پہلے وسط ایشیا Central Asia سے ایران پھر ایران سے اناطولیہ Anatolia آیا تھا۔ منگولوں کی یلغار سے بچنے کے لئے جہاں سلطان علاو الدین جو سلجوک Seljuk سلطنت کے سلطان تھے اور یہ سلجوک ترک سلطنت سلطان الپ ارسلان Sultan Alap Arslan نے قائم کی تھی۔
1071 میں byzantine کو battle of Manzikert میں عبرت ناک شکست دے کے اور سلطان الپ ارسلان تاریخ کی بہت بڑی شخصیت تھی اور اسی سلطنت کا آگے جاکے سلطان علاؤ الدین سربراہ بنے تھے

HanDSome-Malik
 

اسی سلطان علاوالدین کے سائے تلے یہ 12 قبیلے اوغوز خان Oghuz khan رہتے تھے۔
اور قائی قبیلے کے سربراہ ارطغرل غازی بنے اپنے والد سلیمان شاہ کی وفات کے بعد, سب سے پہلے اہلت Ahlat آئے۔ پھر اہلت سے حلب Aleppo گئے۔ 1232 جہاں سلطان صلاح الدین ایوبی کے پوتے العزیز کی حکومت تھی, سب سے پہلے ارطغرل غازی نے العزیز سے دوستی کی پھر سلطان علاو الدین کی بھانجی حلیمہ سلطان سے شادی جس سے آپکے تین بیٹے ہوئے۔
آپ نے ایوبیوں اور سلجوقیوں کی دوستی کروائی, صلیبیوں کے ایک مضبوط قلعے کو فتح کیا جو حلب کے قریب تھا, اسکے بعد ارطغرل سلطان علاو الدین کے بہت قریب ہوگیا

HanDSome-Malik
 

اس کے بعد منگولوں کی یلغار قریب ہوئی تو ارطغرل غازی نے منگولوں کے ایک اہم لیڈر نویان کو شکست دی ,نویان منگول بادشاہ اوگتائی خان کا Right hand تھا ,اوگتائی خان چنگیز خان کا بیٹا تھا اور اس اوگتائی کا بیٹا ہلاکو خان تھا جس نے بغداد روندا تھا۔۔۔
اور پھر ارطغرل غازی اپنے قبیلے کو لیکے سو گوت Sogut آئے قسطنطنیہ Contantinople کے قریب, اور پہلے وہاں بازطین Byazantine کے ایک اہم قلعے کو فتح کیا اور یہی تمام ترک قبیلوں کو اکٹھا کیا

HanDSome-Malik
 

سلطان علاو الدین کی وفات کے بعد ارطغرل غازی سلطان بن گئے سلجوک ریاست کے اور اسکی نسل سے جاکے سلطان محمد فاتح رح تھے جس نے 1453 میں جاکے قسطنطنیہ فتح کیا تھا اور اسی پے حضور صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کی پیشنگوئی پوری ہوئی……
تاریخ میں ارطغرل غازی جیسے جنگجو بہت کم ملتے ہیں لیکن افسوس کے ہماری نسل انکو جانتی ہی نہیں

HanDSome-Malik
 

اسلام میں جتنے جنگجو گذرے ہیں جس نے کچھ نہ کچھ اسلام کے لیئے کیا ھے، ان کا ایک روحانی پہلو ضرور ہوتا ھے, ان کے پیچھے ضرور کوئی نہ کوئی روحانی شخصت (ولی اللہ) ہوتی ہے جن کی ڈیوٹی اللہ پاک نے لگائی ہوتی ہے۔
تاریخ اٹھا لیں اسلام کے آغاز سے لیکے اب تک آج بھی اگر کوئی اسلام کے لیئے اور امت مسلمہ کے لیئے کوئی ڈیوٹی کر رہا ہے تو ان کا کوئی نہ کوئی روحانی پہلو ضرور ہوگا

HanDSome-Malik
 

اس جنگجو ارطغرل غازی کے پیچھے اللہ پاک نے اور حضور صلیٰ علیہ والہ وسلم کے فیضان سے جن کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی وہ شیخ محی الدین ابن العربی رحمہ تھے جو اندلس سے ارطغرل غازی کی روحانی مدد کو پہنچے تھے…
حضور صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کی خوبصورت ورت حدیث شریف ہے کہ:
” اتقوا فراسة المؤمن؛ فإنه ينظر بنور الله
ترجمہ:
مومن کی فراصت سے ڈرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔
یہ کوئی جذباتی یا مبالغہ آرائی نہیں ہے۔ یہ سب وہی سمجھ سکتا جسکو یہ روحانیت کا نور ملا ہو۔ اور جسکو یہ نور نہیں حاصل ہوا وہ اندھا ہے اسے کچھ سجھ نہیں آئے گا۔ جیسے لبرل سیکیولر برگیڈ۔
اللہ پاک ارطغرل غازی Ertugrul Ghazi کا رتبہ بلند فرمائے اور ہزاروں رحمت ہو ان پے…Ameen

HanDSome-Malik
 

8071 Aᴠᴀɪʟᴇᴀʙʟᴇ ʜᴀɪ ʏᴀ ɴʜɪ

Hᗩᑎᗞᔑᝪᗰᗴ-ᗰᗩᏞᏆᏦ 😍😍
gσσd αftєrnσσn
H  : Hᗩᑎᗞᔑᝪᗰᗴ-ᗰᗩᏞᏆᏦ 😍😍 gσσd αftєrnσσn - 
HanDSome-Malik
 

🌹 *پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ بھی دیکھے اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی ہے۔*

B̤̈ë̤s̤̈ḧ̤ä̤q̤̈ 😍
H  : B̤̈ë̤s̤̈ḧ̤ä̤q̤̈ 😍 - 
HanDSome-Malik
 

*ایسا نہیں سمجھنا کہیں جا رہا ہوں میں*
*تم میرے پاس بیٹھو ابھی آ رہا ہوں میں*🔥

HanDSome-Malik
 

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں
مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو

HanDSome-Malik
 

#_مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 😄🤔
#__بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان 🖕🖕🖕

HanDSome-Malik
 

*کوشـش* کریں بِنا *مطلب* کے
*اچھـے* بنیں مطلب سے تو بہت
سے اچھے بنے *پھـرتـے* ھیــــں