Damadam.pk
Handsome___Kashmiri's posts | Damadam

Handsome___Kashmiri's posts:

Handsome___Kashmiri
 

پھر سے تیری کمی ______محسوس ہوئی شدت سے !!❤
::
آج پھر دل کو منانے میں___________ بہت دیر لگی !!❤

Handsome___Kashmiri
 

*_مبارک ہو تمھیں منزلِ مسرت جشن آزادی_*☹️
*_ہمیں فلحال کہیں لہو کے دریا پار کرنے ہیں_*✌️
#free_KaShmiR
#Independent_KaShmir

Handsome___Kashmiri
 

HaPpy Eid Mubarak to all of you guyz...!
😋

Beautiful People image
H  : - 🔥✨ - "نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہونگے"🖤🙂 ✍✨@KaShmiRi - 
Beautiful People image
H  : #Memories_never_die🤪😜 - 
Beautiful People image
H  : No_caption🤪😜 - 
Beautiful People image
H  : ✌️Life isn't about finding yourself___it's about creating yourself✌️  - 
Beautiful People image
H  : 🔥Enjoy who you are__Don't hate yourself for what you aren't✌️. #Memories🤪 - 
Beautiful People image
H  : Don't judge yourself by your past.🔥 You don't live there anymore.✌️ - 
Handsome___Kashmiri
 

سینے سے اُٹھ رہا ھے تعفن عجیب سا
مَیں دفن بھی نہ کر سکا میت ضمیر کی
#KaShmiRi

Handsome___Kashmiri
 

مشرُوط تیرے وَصل سے میرا وِصال ھے
یعنی تُو میرے ہاتھ جو آیا، تو میں گیا
اس بار زندگی کا تصادم ھے جان سے
اس بار اپنی جاں کو بچایا، تو میں گیا
#KaShmiRi

Handsome___Kashmiri
 

فقیر ،موجی ،خراب حالوں کا کیا بنے گا
یہ عشق کرتی اداس نسلوں کا کیا بنے گا
ہمارے پُرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے
میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر
تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا
ہمیں تو رونے میں کوئی دقت نہیں ہے لیکن
وہ پوچھنا تھا کہ رونے والوں کا کیا بنے گا
مذاق اڑاتے ہیں لوگ فرضی کہانیوں کا
کہ سیدھے سادھے سے ان بزرگوں کا کیا بنے گا
تلاش کرتی ہیں اُس بدن کی بشارتوں کو
حقیر سوچوں حریص بانہوں کا کیا بنے گا
وہ حُسن ایسے ہی خرچ ہوتا رہا تو ساحر
ہماری نظموں ہماری غزلوں کا کیا بنے گا
🖤🖤

Handsome___Kashmiri
 

غلطی میری تھی موقع دینے کی
اُن کو تو عادت تھی دھوکہ دینے کی
#KaShmiRi

Handsome___Kashmiri
 

ہم نے کیا تھا عشق جینے کے واسطے
کر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے
#KaShmiRi

Handsome___Kashmiri
 

میری مانو تو چھوڑ دو ان کو،
وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو،
یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟
پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو..!!
کشمیری

Handsome___Kashmiri
 

In order to succeed, we must first believe that we can..
✌️✌️

Handsome___Kashmiri
 

اک وہ ظالم جو دل میں
رہ کر بھی میرا نہ بن سکا
اور دل وہ کافر جو مجھ
میں رہ کر بھی اس کا ہو گیا//
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥*
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
*ʙᴇᴀᴜᴛɪғᴜʟ ʟɪɴᴇ's!🖤🥀*

Handsome___Kashmiri
 

محبت دیکھی میں نے
زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں
وہاں لوگ بک جاتے ہیں//
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥*
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
*ʙᴇᴀᴜᴛɪғᴜʟ ʟɪɴᴇ's!🖤🥀*

Handsome___Kashmiri
 

باہر سے تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن
اس عشق نے اندر سے جلایا ہے بہت کچھ

Handsome___Kashmiri
 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤.