کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے... MORE▼ ، کچّا پکّا سا اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا حقیقت میں ، افسانہ سا کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا بس اِک بہانا ، اچھّا سا جیون کا ، ایسا ساتھی ہے جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں!___Humari Adoriii khaniiii 💔