Damadam.pk
Hani-Rajpoot-11's posts | Damadam

Hani-Rajpoot-11's posts:

Funny joke
H  : Group study with friends is this Ik group selfie ho jae..yad rahy ga😆😆 - 
Beautiful People image
H  : ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب بھی ملیں گے انداز وہی پرانا ہوگ - 
Going to uni
H  : Going to uni - 
Workout done
H  : Workout done - 
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں🔥🔥
یہ ایرے غیرے لوگ
H  : میرے نرم لہجے کے قابل نہیں🔥🔥 یہ ایرے غیرے لوگ - 
Na chaero hamain hum satae huay hain
Q k hamary papers ay huay hain
H  : Na chaero hamain hum satae huay hain Q k hamary papers ay huay hain - 
Beautiful People image
H  : Morning walk is good for health...Stay blessed GOOD MORNING - 
Going back to home
H  : Going back to home - 
My new DP
H  : My new DP - 
اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں سمٹے رہیں
ہم نے کر کے دیکھ لی سب سے شناسائی بہت!!!
H  : اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں سمٹے رہیں ہم نے کر کے دیکھ لی سب سے شناسائی - 
کردار میں میرے بھلے اداکاریاں نہیں ہیں
خوداری ہے غرور ہے مگر مکاریاں نہیں ہیں 
❤️🙂🥀Princess Hani
H  : کردار میں میرے بھلے اداکاریاں نہیں ہیں خوداری ہے غرور ہے مگر مکاریاں نہیں - 
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
Happy Saturday
H  : میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں Happy - 
ہم روتے رہے رات بھر_فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہے ہو_یا ہم یاد کر رہے ہے🍂Thanks my Dear Friend...and Miss you now you Support me when i m alone There..Tina
H  : ہم روتے رہے رات بھر_فیصلہ نہ کر سکے🌸 کہ تم یاد آرہے ہو_یا ہم یاد کر رہے - 
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے🔥🥀
H  : ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے🔥🥀 - 
Funny joke
H  : مجھے بد تمیز کہتے ہیں یہ آب زم زم سے دھلے ہوئے لوگ💯🙂gud night😁 - 
Finally After a long drive...Back to home
H  : Finally After a long drive...Back to home - 
After 2 Months I m back to My lovely Country pakistan
H  : After 2 Months I m back to My lovely Country pakistan - 
بیٹھ سکتے ہو مِرے پاس اگر دل چاہے
دل نہ مانے تو کسی وقت بھی جا سکتے ہو
بات کر سکتے ہو تم مجھ سے محبت کے عوض
اور مصیبت میں مجھے کال مِلا سکتے ہو
H  : بیٹھ سکتے ہو مِرے پاس اگر دل چاہے دل نہ مانے تو کسی وقت بھی جا سکتے ہو بات - 
ہدا کے قلم سے 💞✍️
محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی؟
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے
میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے
لکین آج کل کی محبت میں محرم سے زیادہ نامحرم کو ترجیح دی جاتی ہے جس سے ح سے جسے حلال ہونا تھا وہ محبت ہم پر حرام ہو جاتی
جس محرم محبت پر اللّہ نے رشتے میں برکت ڈالنی تھی وہاں صرف بغاوت جنم لیتی ہے۔۔۔
اور رشتے کا تحفظ “تہمت” کے زیر اثر چکنا چور ہو جاتا ہے
لوگ کہتے ہیں مجبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں صرف “پاکیزگی” جائز ہے!!!
H  : ہدا کے قلم سے 💞✍️ محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی؟ محبت کے م کا مطلب ہے - 
دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جُڑا ہے ۔۔۔
دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو____
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں ۔۔۔
تُم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو____🔥
H  : دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جُڑا ہے ۔۔۔ دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم -