خوش آمدید دھند مین لپٹیے ہوے حسین دسمبر🌼 کبھی ہلکی بارش☔ اور کبھی قوسو... قزاح 🌈میں ڈوبے ہوئے دسمبر کبھی ٹھنڈی ہوا💨 کا جھونکا لاتے ہوئے دسمبر کبھی پیار میں ڈوبے ہوئے دسمبر کبھی شاموں کو اداس اور کبھی شاموں کو حسین✨ بناتے ہوئے دسمبر💧🍁Good Morning Happy Ďecember