ہل جاتی ہے ہر دستک پر ماں کو لگتا ہے میں آیا کوئ پیارا ہے مجھے آپ سے بھی میں بابا سے یہ کہ آیا گھر بار ہے میرا بھی پیچھے اور آگے بھی گھر میرا ہے میں جی لوں گا اندھیروں میں پر میرے بعد سویرا ہے اس گھر کی ساری خوشیوں کو اک بار نہ گھبرانے دیں گے اک سوچ بری بھی سرحد سے اس پار نہیں آنے دیں گے کبھی پرچم میں لپٹے ہیں کبھی ہم غازی ہوتے ہیں جو ہو جاتی ہیں ماں راضی تو بیٹے غازی ہوتے ہیں Um e Hani Rajpoot