Hani-Rajpoot-11 : نالیاں پڑ گئیں رُخساروں پہ روتے روتے شمع کی طرح میرے گرم یہ آنسو نکلے Um e... MORE▼Hani - 74 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Hani-Rajpoot-11 : کسی کو اتنا مت چاہو کہ بھلا نہ سکو* *زندگی، انسان اور محبت تینوں بے وفا ہیں* - 74 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Hani-Rajpoot-11 : مجھےتم چھوڑمت دینا ہزاروں دوریاں آئیں بہاریں آکرکھوجائیں میراچہرہ بھلا دینا... MORE▼میری یادیں بچالینا جولمحےدرد دیتےہوں انہیں بیشک بھلا دینا جولمحے آس دیتےہوں انہیں دل سےلگا لینا کہیں بھی دور رہ لینا مگرتعلق توڑمت دینا مجھےتم چھوڑمت دینا🙏🏻😟😔 - 74 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Hani-Rajpoot-11 : سنے گا کب تلک کوٸی ہمارے عشق کا قصہ کہانی ختم کرتی ہوں محبت کھو گٸ میری💔 ... MORE▼Hani Rajpoot - 74 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Hani-Rajpoot-11 : لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں ہماری تو ان سے نظریں مل جایَیں تو ہوش... MORE▼نہیں رہتا Um e Hani Rajpoot - 74 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT