والدین کا مان ہوتی ہیں بیٹیاں والدین کی جان ہوتی ہیں بیٹیاں والدین کے ارمان ہوتی ہیں بیٹیاں والدین کی مسکان ہوتی ہیں بیٹیاں والدین کی شان ہوتی ہیں بیٹیاں والدین کے سکون کا سامان ہوتی ہیں بیٹیاں والدین کے دکھ میں پریشان ہوتی ہیں بیٹیاں والدین پے رحمت کی پہچان ہیں بیٹیاں