Chor De Sari Duniya Kisi Ke😶 Liye Ye munasib Nahin aadami ke liye😶 pyar se bhi zaroori keye Kaam Hai😶 Pyar Sab Kuch Nahi Zindagi Ke Liye 😶 Kitni Hasrat Se takti Hai Kalyan Tumhen😶 Kyon Baharon ko fir se Bulate Nahin😶 Ek Duniya Ujaar Gayi Hai To Kya😶 dusra Tum Jahan Kyon Basate Nahin dusra Tum Jahan Kyon Barsat Nahin 😪😢😢Hani tanha
یہ درد مِٹ گیا تو پِھر ؟ یہ زخم سِل گیا تو پِھر ؟ بچھڑ کے سوچتا ھُوں میں تُو پھر سے مِل گیا تو پِھر ؟ یہ ٹھیک ھے کہ لوٹ کر میرے ھی دل میں آؤ گے مگر یہ سوچ لو ذرا !! یہ دِل بدل گیا تو پِھر ؟ ♥♥♥ hani tanha
ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی ہوں. . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے. وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا ا