میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!💔 💔
تم چاہتے تو رشتہ بچا سکتے تھے۔۔۔۔
اپنے😐 غصے کو زرا دبا سکتے تھے۔۔
۔ہم جا رہے تھے 🥲سو تم نے جانے دیا۔۔۔۔
چاہتے تو ہاتھ👏 پکڑ کے حق بھی جتا سکتے تھے
نہ ملیں تو کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ عشق ہے ہوس نہیں*****
میں اُسی کی تھی۔۔۔اُسی کی ہوں
وہ میرا نہیں تو نہ سہی،،
کمال یہ ہے کہ مجھے دیکھتی ہیں وہ آنکھیں ۔۔۔۔۔۔
ملال یہ ہے کہ اُنہیں دیکھنا نہیں آتا!!!!!