سادہ ســـــے اِک چہرے پہ دو جادوگر ســـــی آنکھیں ہیں
❤❤
Dear favorite person٫
I may not mention
you in my
damadam posts
.
.
but I always mention
you in my prayers.❤❤___🙂🙂🙂
بہت دیر پِھرے شہر کے بازاروں میں
اور آخر میں ایک اچھی سی اُداسی لے لی
__
شدت پسند
میں تمہارے معاملے میں اِتنی شدت پسند ہوں کہ دنیا کے کسی کونے میں بیٹھا شخص اگر تمہارے بارے میں سوچے بھی تو وہ میرا دشمن ہے
__
لئے نِگاہِ کرم کی طلب تو بیٹھے ہیں
نِگاہِ یار کی مرضی پڑے پڑے نہ پڑے
__
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اُداس ہوں
بہت مشکل ہوتا ہے نہ
جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایسا انسان موجود نہ ہو جس کو آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی مشکل گزر رہی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain