Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

H  : 🔥Urdu poetry🔥 - 
Hania_Amir_pk
 

محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے
مگر مشکل یہ ہے کہ یہ دل بڑی مشکل سے ملتا ہے
جِسے دیکھو وہ دیوانہ جس سے پوچھو وہ دیوانہ
جِسے کہتے ہیں دیوانا وہ بڑی مشکل سے ملتا ہے
صوفی محمد نقیب اللہ شاہ

H  🔥 : Funny post - 
H  🔥 : Funny post - 
H  : Funny post - 
H  🔥 : Funny post - 
H  : Funny post - 
H  🔥 : Funny post - 
H  🔥 : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ تو ہمارے گلے میں ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں نہ ہمارے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام کندہ ہوتا ہے یہ صرف ہمارے کردار اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ہوتی ہے جو دوسروں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتی ہے ایسے لوگ ہر زمانے کے ہیرو اور نایاب انسان ہوتے ہیں__اصل میں ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنا چھوڑ دی ہیں ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک مسکراہٹ, ایک درگزر, ہمدردی کا ایک کلمہ ,مہربانی کا ایک عمل چھوٹا نہیں ہوتا یہ عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہے جو مدتوں نہیں بھلایا جاتا یہ عکس کبھی ایک انسان تک نہیں رکتا بلکہ روشنی بن کر دوسروں میں منتقل ہوتا رہتا ہے

Hania_Amir_pk
 

تم نے کبھی انتظار سے بھری آنکھیں دیکھی ہیں__؟نہیں دیکھیں__؟ میں نے دیکھی ہیں تمہیں پتہ ہے انتظار کا دکھ__؟
شریانوں میں گھل کر سارے جسم کو جب نیلا کر دیتا ہے تو بدن کے مرنے سے پہلے ہی آنکھیں مر جاتی ہیں مگر تمہیں پتا ہے انتظار سے بھری آنکھیں مر کر بھی مرتی نہیں ہیں بس دھند اور بادلوں کے سنگ ہو لیتی ہیں تم یہ سب دیکھ نہیں سکتے دیکھنا تو دور کی بات محسوس بھی نہیں کر سکتے انتظار تنہائی خوف اور اداسی جیسے لفظ تمہارے دل و دماغ میں سرے سے موجود ہی نہیں
کیا تم پھر بھی انتظار کی بات کرتے ہو__!!

Hania_Amir_pk
 

تصورِ یار میں مجھ کو زمانہ بھول گیا
جب سے دیکھا ہے انکی آنکھوں کو مجھے درِ میخانہ بھول گیا
کہنا تو بہت کچھ تھا اس اجنبی سے لیکن
آۓ جب وہ گیسو سنوار کے میں مدعا ہی بھول گئی
تھے اور بہت لوگ عزیز تر مجھے لیکن
جب سے وابستگی اس مہرباں سے ہوئی سب تعلقات بھول گئی
گر پوچھنا ہے مجھ سے تو پوچھو انکی باتیں
زندگی میں انکے سوا جو کچھ پایا کھویا سب بھول گئی
کرتی ہوں شام و سحر انکے سخن بیان صباء سے
نہیں آیا انکا کوئی پیغام شائد وہ مجھ کو ہی بھول گۓ

H  : تیری غفلتوں کو خبر کہاں_ میری اداسیاں ہیں عروج پر - 
H  🔥 : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

بنی تمہارے ہاتھ کی ہو اور ہو صبح اتوار کی
میں اب پینا چاہتی ہوں ایسی چائے پیار کی
GooD MorninG❤️

H  : Funny post - 
H  🔥 : Funny post - 
H  : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

میں نے سارا کاجل دریا برد کر کے آنکھوں کو سفید رنگ اوڑھایا ہے___
میں نے چنری سے رنگ نکال کر اپنے پھیکے ہاتھوں سے___
برگد کی شاخوں پر تمھارے نام کے باندھے پیلے دھاگے___بجھے دل سے سہی پر کھولے ہیں
میں نے آزاد کیے جانے والے پنچھی مہنگے داموں لے کر پنجروں میں چھوڑے ہیں
میں نے آخر شب میں دل کو مار کر سوکھی آنکھوں اور گیلے پوروں سے "منت کے جلتے دیے" بجھاۓ ہیں___!!
زویا ممتاز

H  : Funny post -