میں عورت کی طرف سے کی جانے والی محبت کی ھمیشہ معترف رھی ھوں عورت جب چاھنے لگتی ھے تو دنیا کو بھلا دیتی ھے محبوب کی ذات کے گرد طواف کرتی رھتی ھے اور سچ کہوں تو الہام بھی عورت کو ھی ھوتے هیں اور جب محبوب ھاتھ پکڑ کر پھر چھوڑ دے یا یہ ظلم معاشره ان پیار کرنے والوں کو جدا کردے تو عورت اندر سے مر جاتی ھے اسکے احساسات کا قتل ھو جاتا ھے وه چاه کر بھی من کسی اور مرد کے حوالے نہیں کر پاتی کیونکه اسکا قبلہ ایک ھی ذات ھوتی ھے اور وه اسی کے گرد طواف کرتی کرتی ایک دن تھک ھار کر اس دنیا سے بھی جسمانی طور پر رخصت ھو جاتی ھے