سکون گروی ہے اُس کے پاس
محبت قرض لی تھی جس سے
❤❤
ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے
جناب
لاجواب موتی، کناروں پہ نہیں ملا کرتے
❤❤
سنو
تمہارے لئے ہم
بھیگی آنکھوں سے بھی
مُسکرائیں گے
❤❤
محبت لگ گئی مجھ کو بری نظر کی طرح
❤❤
اچھی بات
کنواں کھودنے والے کنوئیں میں گر جاتے ہیں کوئی برا آدمی سزا پائے بغیر نہیں رہتا اور اچھائی جزا پائے بغیر نہیں ہوتی حق پر یقین رکھو اور باقی جو ہوتا ہے ہونے دو
مولانا جلال الدین رومی
مرشد اب بس بھی کیجئے
اذیت برداشت نہیں ہوتی
مرشد یوں کیجئے کہ
مر جانے دیجئے
❤❤
اور جب میں مر جاؤں تو
مجھے کسی خشک پتے کی مانند
محبت کی کسی کتاب میں
قید کر لینا
❤❤
اب تیری چاہ سے
رخصت طلب ہوں میں
اِس بار میرے دل سے تو
سچ مچ اُتر گیا
❤❤
دُکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہیں لیکن انسان کے اندر داخل ہو کر اِس کے گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں
❤❤
نماز اور قرآن بعض دفعہ آپ کے حالات تو نہیں بدلتے مگر آپ کو اُن حالات میں اچھے طریقے سے رہنا سکھا دیتے ہیں آزمائشیں صرف دین پر چلنے سے نہیں آتیں بلکہ جو آزمائشیں اور مصائب آپ کے لئے لکھ دیے گئے ہیں وہ آپ کو مل کر ہی رہیں گے قرآن سے دوری سے اتنا ہو گا کہ وہ مصائب آپ کو پاگل کر دیں گے اور قرآن کا قرب آپ کو ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ دکھاتا رہے گا
❤❤
اس ملک میں اتنی مسجدیں ہو چکی ہیں کہ اگر پورا پاکستان ایک وقت کی نماز کیلئے مسجدوں میں اکٹھا ہو جائے تو بھی بہت سی مسجدیں خالی رہ جائیں گی میں مسجدیں بنانے پر یقین نہیں رکھتی جہاں لوگ بھوک سے خودکشیاں کرتے پھر رہے ہوں جہاں کچھ خاص طبقوں کی پوری نسل جہالت کے اندھیرے میں بھٹک رہی ہو وہاں مسجد کی بجائے مدرسے کی ضرورت ہے سکول کی ضرورت ہے تعلیم اور شعور ہوگا اور رزق کمانے کے مواقع تو اللہ سے محبت ہوگی ورنہ صرف شکوہ ہی ہو گا
❤❤
مرد اُس عورت کے عشق سے کبھی نہیں نکل سکتا جس کو وہ پا نہ سکے
❤❤
تم نے ہم جیسے مسافر بھی نہ دیکھے ہونگے
جو بہاروں سے چلے اور خزاں تک پہنچے
❤❤
چاہا نہیں کسی کو اُس کو چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا مجھے___معیار یاد بے
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain