شعور آ جائے تو انسان اکیلا ہو جاتا ہے
جیسے جیسے انسان دنیا کو سمجھنے لگتا ہے، لوگوں کی حقیقتیں، رویوں کی بناوٹ، مفادات، دوغلا پن اور رشتوں کے پیچھے چھپے ہوئے مقاصد اس پر واضح ہونے لگتے ہیں۔ یہ سمجھ بوجھ اسے ہجوم سے الگ کر دیتی ہے، کیونکہ اب وہ ہر بات پر یقین نہیں کرتا، ہر قہقہے کو مخلص نہیں سمجھتا اور ہر رشتے میں سچائی نہیں دیکھتا ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ بڑھتی ہوئی سمجھ بوجھ کے ساتھ تعلقات کا دائرہ تو چھوٹا ہو جاتا ہے لیکن شعور وسیع ہو جاتا ہے، اور یہی وہ شعور ہے جو تنہائی کی صورت میں باہر نکلتا ہے-💯🖤
"_اللٰہ دیکھ رہا ہوتا ہے
جب تم چُپ رہ کر سب جھیل جاتے ہو!💯🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain