Pakistani Celebs Hania_Doll786 : ❤️🥰🥀__میرا عشق ہو...- تیری ذات ہو...- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...- کبھی... MORE▼میں ملوں...- کبھی تو ملے...- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...- کبھی تو ہو چُپ...- کبھی میں ہوں چُپ...- کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...- کبھی گفتگو..- کبھی تذکرے...- کوئی ذکر ہو...- کوئی بات ہو...- کبھی ہجر ہو تو دن کو ہو...- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...- کبھی میں تیری کبھی تو میرا...- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...- کبھی ساتھ میں....- کبھی ساتھ تو...- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-😍❤️🥰🥀♡︎°•𝗛𝗮𝗻𝗶𝗮_𝗗𝗼𝗹𝗹•°♡︎🥀❤️ - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : ❤️🥀__خوبصورت ہے چاند بھی مگر🌛🌺 میں زمین زادی ہوں معیار الگ رکھتی... MORE▼ہوں😍💕||°•✿︎✿︎Hᴀɴɪᴀ_Dᴏʟʟ✿︎✿︎•°||💕❣️ - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 💜🥀🦋__مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا,... MORE▼چاہتوں میں شدت عُمر بھر نہیں رہتی, کسی کے لیے ہم عُمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے, کوٸی ہر وقت ہمارے لیے منتظر نہیں رہتا, کسی کے دِل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا, ہم تاعمر اہم نہیں رہتے, وقت بدل جاتا ہے, لوگ بدل جاتے ہیں_🖤🌺🍂❣️🥀||♡︎♥︎°•𝐇𝐚𝐧𝐢𝐚_𝐃𝐨𝐥𝐥•°♥︎♡︎||🥀❣️ - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 😍🥀❣️__صورت میں کیا رکھا ہے مرشد🌛🔥 لوگ ہماری شرارتوں پر دِل ہار بیٹھے... MORE▼ہیں😍❤️🙈🤪🥀❣️••``Hania_Doll``••❣️🥀 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Hania_Doll786 : 🥀🦋❤️__تراش لُوں خود کو اس قدر جہاں میں😇🌺 کہ پانے والے کو ناز ہو اور کھونے... MORE▼والے کو افسوس رہے!!👌😍🙈❤️🦋🥀••°°Hania_Doll°°••🥀🦋❤️ - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : ❣️🥀__تم توپوں کی بات کرتے ہو ہم تو آنکھوں سے اُڑا دیتے ہیں👀🔥❣️🥀Hania_Doll🥀❣️ - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hania_Doll786 : 🧡🥀🦋__اِک تبسم میں جیت لُوں دل کو میں اتنا دلکش مُسکراتی ہوں😍🙈🤫🥰🦋🥀꧁ 𒈞нαηια... MORE▼∂σℓℓ𒈞꧂🥀🦋❣️ - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 🦋❣️🥀__نوابی میری اپنی جگہ ہے جناب💞 قدر کرتی ہوں قدر کرنے والوں کی🔥😍🥰❣️🌸꧁... MORE▼𒈞нαηια ∂σℓℓ𒈞꧂❣️🌝🥀🦋 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : ❣️🥀__سونے کی چوڑیاں کچھ خاص پسند نہیں مجھ کو میں گجروں کی شوقین لڑکی... MORE▼ہوں😍🥀🌛🦋❣️★彡[ʜᴀɴɪᴀ ᴅᴏʟʟ]彡★❣️🥀 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 💛🦋🥀__بہت خوبصورت الفاظ ہیں مجھ میں💖🌛 لیکن کتابوں کی طرح اکثر خاموش رہتی... MORE▼ہوں🌚🔥🌸✨Hania_Doll✨🔥 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Hania_Doll786 : ❤️🥀__ہزاروں رنگ ہیں مجھ میں اور میرے ہر رنگ کی الگ تاثیر... MORE▼ہے😍🌜🦋❣️••°°Hania_Doll°°••❣️🦋 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Hania_Doll786 : 🦋🌜🥀__ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں, ملیں گے نہیں نایاب ہیں... MORE▼ہم🥰😍🦋🌜🥀❣️°°(🦋°°••Hania_Doll••°°🦋)°°❣️🥀 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 🥀🙂✨__میں اکثر سوچا کرتی تھی کہ اللٰہ نے ہم لڑکیوں کو اتنا کمزور کیوں بنایا,... MORE▼ہر بات کو دل سے لگا کر گھنٹوں روتی ہیں پھر اسکا جواب مجھے اپنے اندر ملا🌛💖 ہم لڑکیاں کمزور دل نہیں بلکہ بہادر ہوتی ہیں جو ہر بات کو سہہ کر بھی معاف کرنا جانتی ہیں, صاف دل سے پھر سے ہر رشتے کو محبت اور اپناٸیت سے نبھاتی ہیں اتنا بڑا ظرف رکھنے والی ہم لڑکیاں کمزور دل نہیں ہوتی ہاں ہم لڑکیاں بہت بہادر ہوتی ہیں😇🦋🌜🥀❣️••°°Hania_Doll°°••❣️🥀 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 🥀❤️__ہم نازک دِل والے بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں...کبھی ہنستے ہیں, کبھی روتے... MORE▼ہیں, کبھی دل میں خواب پروتے ہیں, کبھی چُپ کی مہر سجاتے ہیں, کبھی گیت لبوں پر لاتے ہیں, کبھی سب کا دل بہلاتے ہیں, کبھی ذات میں تنہا ہوتے ہیں, کبھی شب بھر جاگتے رہتے ہیں, کبھی لمبی تان کے سوتے ہیں, ہاۓ ہم نازک نازک دل والے بس کچھ ایسے ہی تو ہوتے ہیں🌜🌸❣️🥀❤️••°°Hania_Doll°°••❤️🥀 - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hania_Doll786 : 🦋🥀__میں محبت بانٹنے والی شوخ چنچل لڑکی🥀✨ دل دُکھ بھی جاۓ تو مُسکرا کر ٹال... MORE▼دیتی ہوں🤗❤️"Hania_Doll"❤️ - 33 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 🦋🥀__میں شام کے منظر جیسی ہوں🌺✨ کسی کو حسیں تو کسی کو اُداس سی لگتی... MORE▼ہوں🔥🥀❤️[🦋°°Hania_Doll°°🦋]❤️ - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Hania_Doll786 : 👑🥀❣️__اسے مُسکراتا ہوا دیکھ کر یہ فیصلہ کرنا انتہاٸی مشکل ہے کہ🌛❤️ اسکے... MORE▼ہونٹوں کی ہنسی زیادہ خوبصورت ہے یا اسکی آنکھوں کی چمک__🌺🌍✨😍❤️❣️••°°Hania_Doll°°••❣️❤️ - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : ❣️🥀__کسی سمندر پر اُتری ہوٸی شام کی طرح😇 میں بھی بہت دلکش ہوں اپنے نام کی... MORE▼طرح😍🥰🥀❤️••°°Hania_Doll°°••❤️🥀 - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hania_Doll786 : 🦋🥀❣️__"Dᵉᵃʳ 2022" میں نے تم سے بہت کچھ سیکھا ہے, کیونکہ اس سال میں نے کچھ... MORE▼کھویا بھی اور پایا بھی ہے, روٸی بھی ہوں اور خوش بھی ہوٸی ہوں, پیار بھی مِلا ہے اور اکیلی بھی رہی ہوں,✨𝑆𝑜 𝑇ℎ𝑎𝑛𝑘 𝑌𝑜𝑢 𝑆𝑜 𝑀𝑢𝑐ℎ✨ اتنے سارے 𝐸𝑥𝑝𝑒𝑟𝑖𝑒𝑛𝑐𝑒 دینے کے لیے🔥✨🥰❤️[🦋Hᵃⁿⁱᵃ_Dᵒˡˡ🦋]❤️ - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hania_Doll786 : ❣️🥀__حُسن کتنا ہی خوبصورت کیوں نا ہو✨ بازی ہمیشہ کردار لے جاتا... MORE▼ہے🌸🌼❣️🦋••´´Hania_Doll``••🦋❣️ - 34 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT