Damadam.pk
Hanii-786_hi's posts | Damadam

Hanii-786_hi's posts:

Hmmm.....
H  : Hmmm..... - 
Hanii-786_hi
 

آئی ندا کہ دین کی قسمت سنّور گئی
قرآن کے گھر میں نہجِ بلاغہ اُتر گئی
یکم شعبان ولادت بیبی زینب سلام اللہ علیہا مبارک
❤️❤️😍😍❤️❤️

Hanii-786_hi
 

🥀اور سکون اس بات کا ہے
💯کہ لوگوں سے بہتر مجھے میرا اللّٰہ جانتا ہے

Hanii-786_hi
 

پرچم میرے مرشد کا جو گھر گھر پے لگا ہے
یہ سارے عزاداروں پے زہرا ص کی عطا ہے
اِس پرچمِ عبّاس ص کو زینب ص کی دعا ہے
کون اس کو جھکائے گا بھلا کس میں ہے یہ دم
اُچا ہے میرے سید و سردار پرچم
عبّاس ص کا پرچم ہے علم دار کا پرچم
اُچا ہے میرے سید و سردار کا پرچم
❤️❤️❤️❤️❤️

Hanii-786_hi
 

دس کا نوٹ بھی گر جائے کیسی کا کہیں
ھم نے دیکھا ہے بڑی دیر بعد وہ پچھتاتا ہے
جانے کیا بات ہے شبیر ص تیرے نام پہ ہم
خرچ جتنا بھی کریں اُتنا مزا آتا ہے
😍😍😍😍😍

Hanii-786_hi
 

نانا ہو مبارک آپکو اپنا مدینہ
کربلا کے مسافر کا چلا آج سفینہ
ایک رات کا مہمان ہے تیرے دل کا نگینہ
اصغر عہ اکبر عہ عبّاس عہ میرے ساتھ ہے سکینہ عہ
نانا یہ رسالت کا اجر خوب ملا ہے
زینب عہ کو لیکر وطن سے شبیر عہ چلا ہے
28 رجب روانگی مولا حُسین علیہ سلام
😭😭😭😭