مجھے دیکھ لو دیکھ لینے سے پہلے
پتا میرا پھر کوئی پائے نہ پائے
پہنچ ہی گیا ہوں تو اب مر کے اٹھوں
مقدر پھر اس در پہ لائے نہ لائے
میں مجبور ہوں خواہ روؤں کہ تڑپوں
وہ مختار 🖤 ہے رحم آئے نہ آئے
اجازت اگر دو تو قدموں میں سو لوں
خدا جانے پھر نیند آئے نہ آئے
خدا جانے پھر نیند آئے نہ آئے۔
💔
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں
جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے
راہوں میں ہی ملے تھے ہم راہیں نصیب بن گئیں
وہ بھی نہ اپنے گھر گیا ہم بھی نہ اپنے گھر گئے
وقت تری جدائی کا اتنا طویل ہو گیا
دل میں ترے وصال کے جتنے تھے زخم بھر گئے
وہ بھی غبار خواب تھا ہم بھی غبار خواب تھے
وہ بھی کہیں بکھر گیا ہم بھی کہیں بکھر گئے
کوئی کنار آب جو بیٹھا ہوا ہے سرنگوں
کشتی کدھر چلی گئی جانے کدھر بھنور گئے
اس کے سلوک پر عدیمؔ اپنی حیات و موت ہے
وہ جو ملا تو جی اٹھے وہ نہ ملا تو مر گئے .🖤
Meri Majbori hai Mai kesi se bat nahe kr sakti..💔
..
..
aur Meri Majbori apko samj aye gi marny k bad jb AP bhe Kise se bat nahe kar Sako gy...🥀
apne mot Tery nam kro gi..💔
..
tujhe Mai ab badnam kro gi🥀
koe poch Le k Tum mery kya ho to Keh Dena Qatil 🖤
zendgi ky us maqam pe hon jaha mujhe sub se best chez mot lag Rahi ha aur Mai bs Marna chahti ho aur kuch ni chahti💔
agr koi zulm ki inteha kr dy toh Allah mery pyara Allah de Dunia se dor Jana bhi humiry Liya apni Marzi se gunah q ha ...hum to bs chahty ha k hum sukoon ki nend so jaya apky pas aa k chup jaya na zendgi Marzi se guzar sakty ha na mot ko hum apni Marzi se APNA sakty ha both mushkil ha har pal har lamha koi Hal ni koi Rasta ni kahe b sukon ni 💔
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے، آمین ❤🩶
اللہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے
آمیـــــــــــــن — ♡>🩷
10𝒕𝒉 𝒔𝒆𝒉𝒓𝒊 𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉❤️🦋
رمضان المبارک کی دسویں سحری مبارک 🫶
حضرت علی نے فرمایا :
کائنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا جتنا اللّه رمضان میں اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے❤️🩹
کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر
کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے
🖤
نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتا
کسی کو کیا مجھے خود بھی یقیں نہیں آتا
ترا خیال بھی تیری طرح ستم گر ہے
جہاں پہ چاہئے آنا وہیں نہیں آتا
جو ہونے والا ہے اب اس کی فکر کیا کیجے
جو ہو چکا ہے اسی پر یقیں نہیں آتا
یہ میرا دل ہے کہ منظر اجاڑ بستی کا
کھلے ہوئے ہیں سبھی در مکیں نہیں آتا
بچھڑنا ہے تو بچھڑ جا اسی دوراہے پر
کہ موڑ آگے سفر میں کہیں نہیں آتا
💔
مِلتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اِک تم سے مُلاقات کا ارمان بہت ہے
🥀
ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوقِ تماشہ کی
کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے
💔
*✍🏻اللہ نے حضرت موسیٰ کے لیے سمندر نہیں ہٹایا، بلکہ اُسے دو حصوں میں تقسیم کیا۔*
*اللہ نے حضرت ابراہیم کے لیے آگ کو بجھایا نہیں، بلکہ اُسے ٹھنڈا کر دیا۔*
*اللہ نے حضرت ایوب کو براہِ راست شفا نہیں دی، بلکہ اُنہیں پانی کی طرف رہنمائی کی۔*
*اللہ نے حضرت مریم کے ہاتھوں میں کھجوریں نہیں رکھی، بلکہ اُنہیں درخت ہلانے کا حکم دیا۔*
*اللہ ہمیشہ ہماری مشکلات کو دور نہیں کرتا، لیکن وہ اُن کے بیچ سے راستہ فراہم کرتا ہے۔*
*لہذا جب ہم راحت کی دعا کریں، تو حیران نہ ہوں اگر وہ راحت ہمیں چیلنجز کے ساتھ ملے، جنہیں ہمیں عبور کرنا ہو۔*😊
جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں
تو یہ یاد رکھیں.
کہ
آپ کو اس کےلئے پھر
اس کا آسمان بننا پڑے گا،
اُتنا ہی سخی اور فراخ دل
ہمیشہ چاند کو اپنے وسعتوں میں سمیٹنے والا
اُس کے داغ کو بھی قبول کرنے والا.
🌘🌕🌚
تمہاری امید ٹوٹنے لگے تو زیادہ یقین سے مانگا کرو
معجزے میرے رب کی شان ہیں❤️
ہر وقت تصوّر میں مدینے کی گلی ہو 🤍🌸🌎
اور یاد محمدﷺ کی میرے دل میں بسی ہوں ❤️✨
اج موسم میرے جیسا ھے🩷
مطلب بہت پیارا 😊🤦
*زندگی میں اتنا پیسہ کما کر کیا کرو گے*🥹
*ایک دن سب کچھ یہی چھوڑ جانا ہے*🙃
*ایسا کہنے والے بھی*
*ایک لیکچر کا لاکھ لیتے ہیں💯😉*
`Did I say that right?💯`
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain